1984-85ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
Appearance
1984-85ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1984ء سے اپریل 1985ء تک تھا۔ [1] [2]
سیزن کا جائزہ
[ترمیم]بین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | مخالف ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
28 ستمبر 1984 | بھارت | آسٹریلیا | — | 0–3 [5] | — | — |
12 اکتوبر 1984 | پاکستان | بھارت | 0–0 [3] | 1–0 [3] | — | — |
3 نومبر 1984 | سری لنکا | نیوزی لینڈ | — | 1–1 [2] | — | — |
8 نومبر 1984 | آسٹریلیا | ویسٹ انڈیز | 1–3 [5] | — | — | — |
12 نومبر 1984 | پاکستان | نیوزی لینڈ | 2–0 [3] | 3–1 [4] | — | — |
28 نومبر 1984 | بھارت | انگلستان | 1–2 [5] | 1–4 [5] | — | — |
12 جنوری 1985 | نیوزی لینڈ | پاکستان | 2–0 [3] | 3–0 [4] | — | — |
20 مارچ 1985 | ویسٹ انڈیز | نیوزی لینڈ | 2–0 [4] | 5–0 [5] | — | — |
بین الاقوامی دورے | ||||||
شروع کرنے کی تاریخ | دورے | فاتحین | ||||
6 جنوری 1985 | بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1984–85ء | ویسٹ انڈیز | ||||
17 فروری 1985 | بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ چیمپئن شپ کپ 1985ء | بھارت | ||||
22 مارچ 1985 | روتھمینز چار ملکی کپ 1985ء | بھارت |
ستمبر
[ترمیم]آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 1984-85ء ملاحظہ کریں۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#267 | 28 ستمبر | سنیل گواسکر | کم ہیوز | جواہر لعل نہرواسٹیڈیم، نئی دہلی | آسٹریلیا 48 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#268 | 1 اکتوبر | سنیل گواسکر | کم ہیوز | یونیورسٹی اسٹیڈیم، تروواننتاپورم | بے نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#269 | 3 اکتوبر | سنیل گواسکر | کم ہیوز | کینان اسٹیڈیم، جمشید پور | بے نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#270 | 5 اکتوبر | سنیل گواسکر | کم ہیوز | سردار پٹیل اسٹیڈیم, احمد آباد | آسٹریلیا 7 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#271 | 6 اکتوبر | سنیل گواسکر | کم ہیوز | نہرو اسٹیڈیم, اندور | آسٹریلیا 6 وکٹوں سے |
اکتوبر
[ترمیم]بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1984-85ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#995 | 17–22 اکتوبر | ظہیر عباس | سنیل گواسکر | قذافی اسٹیڈیم، لاہور | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#996 | 24–29 اکتوبر | ظہیر عباس | سنیل گواسکر | اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#996a | 4–9 نومبر | ظہیر عباس | سنیل گواسکر | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | میچ منسوخ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
ایک روزہ بین الاقوامی#272 | 12 اکتوبر | ظہیر عباس | سنیل گواسکر | ایوب نیشنل اسٹیڈیم، کوئٹہ | پاکستان 46 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#273 | 31 اکتوبر | ظہیر عباس | مہندرامرناتھ | جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ | بے نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#273a | 2 نومبر | ظہیر عباس | سنیل گواسکر | ارباب نیاز سٹیڈیم، پشاور | میچ منسوخ |
نومبر
[ترمیم]نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان اور سری لنکا
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان اور سری لنکا 1984-85ء ملاحظہ کریں۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#274 | 3 نومبر | دلیپ مینڈس | جرمی کونی | پی سارہ اوول, کولمبو | سری لنکا 4 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#275 | 4 نومبر | دلیپ مینڈس | جرمی کونی | ٹائرون فرنینڈو اسٹیڈیم, موراتووا | نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے |
ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1984-85ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#997 | 9–12 نومبر | کم ہیوز | کلائیولائیڈ | ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ | ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 112 رنز سے | |||
ٹیسٹ#999 | 23–26 نومبر | کم ہیوز | کلائیولائیڈ | برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین | ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1002 | 7–11 دسمبر | ایلن بارڈر | کلائیولائیڈ | ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ | ویسٹ انڈیز 191 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1005 | 22–27 دسمبر | ایلن بارڈر | کلائیولائیڈ | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#1006 | 30 دسمبر–2 جنوری | ایلن بارڈر | کلائیولائیڈ | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | آسٹریلیا ایک اننگز اور 55 رنز سے |
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان اور سری لنکا
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان اور سری لنکا 1984-85ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#998 | 16–20 نومبر | ظہیر عباس | جرمی کونی | قذافی اسٹیڈیم، لاہور | پاکستان 6 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1000 | 25–29 نومبر | ظہیر عباس | جرمی کونی | نیازاسٹیڈیم, حیدرآباد(سندھ) | پاکستان 7 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1003 | 10–15 دسمبر | ظہیر عباس | جرمی کونی | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | میچ ڈرا | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
ایک روزہ بین الاقوامی#276 | 12 نومبر | ظہیر عباس | جرمی کونی | ارباب نیاز اسٹیڈیم، پشاور | پاکستان 46 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#277 | 23 نومبر | ظہیر عباس | جرمی کونی | اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد | پاکستان 5 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#278 | 2 دسمبر | ظہیر عباس | جرمی کونی | جناح اسٹیڈیم, سیالکوٹ | نیوزی لینڈ 34 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#280 | 7 دسمبر | ظہیر عباس | جرمی کونی | ابن قاسم باغ اسٹیڈیم, ملتان | پاکستان 1 وکٹ سے |
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت اور سری لنکا
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت اور سری لنکا 1984-85ء ملاحظہ کریں۔
جنوری
[ترمیم]بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1984–85ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا سہ ملکی سیریز1984–85ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1984-85ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1009 | 18–22 جنوری | جیف ہاورتھ | جاوید میانداد | بیسن ریزرو، ویلنگٹن | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#1010 | 25–28 جنوری | جیف ہاورتھ | جاوید میانداد | ایڈن پارک، آکلینڈ | نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 99 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1012 | 9–14 فروری | جیف ہاورتھ | جاوید میانداد | کیرس بروک، ڈونیڈن | نیوزی لینڈ 2 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
ایک روزہ بین الاقوامی#285 | 12 جنوری | جیف ہاورتھ | جاوید میانداد | مکلین پارک، نیپیئر | نیوزی لینڈ 110 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#288 | 15 جنوری | جیف ہاورتھ | جاوید میانداد | سیڈون پارک, ہیملٹن | نیوزی لینڈ 4 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#302 | 6 فروری | جیف ہاورتھ | جاوید میانداد | لنکاسٹرپارک, کرائسٹ چرچ | نیوزی لینڈ 13 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#306 | 16–17 فروری | جیف ہاورتھ | جاوید میانداد | ایڈن پارک، آکلینڈ | بے نتیجہ |
فروری
[ترمیم]بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ چیمپئن شپ کپ 1985ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے کرکٹ عالمی چیمپئن شپ آسٹریلیا 1985ء ملاحظہ کریں۔
ٹیم | پوائنٹس | کھیلے | جیتے | ہارے | رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|
بھارت | 6 | 3 | 3 | 0 | 4.42 |
پاکستان | 4 | 3 | 2 | 1 | 4.39 |
آسٹریلیا | 2 | 3 | 1 | 2 | 3.98 |
انگلستان | 0 | 3 | 0 | 3 | 3.41 |
ٹیم | پوائنٹس | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|
ویسٹ انڈیز | 3 | 2 | 1 | 0 | 1 | 5.87 |
نیوزی لینڈ | 3 | 2 | 1 | 0 | 1 | 4.07 |
سری لنکا | 0 | 2 | 0 | 2 | 0 | 3.16 |
مارچ
[ترمیم]نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1984–85ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1013 | 29 مارچ–3 اپریل | ویوین رچرڈز | جیف ہاورتھ | کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#1014 | 6–11 اپریل | ویوین رچرڈز | جیف ہاورتھ | بورڈا, جارج ٹاؤن | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#1015 | 26 اپریل–1 مئی | ویوین رچرڈز | جیف ہاورتھ | کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن | ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1016 | 4–8 مئی | ویوین رچرڈز | جیف ہاورتھ | سبینا پارک، کنگسٹن | ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
ایک روزہ بین الاقوامی#320 | 20 مارچ | ویوین رچرڈز | جیف ہاورتھ | اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز | ویسٹ انڈیز 23 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#324 | 27 مارچ | ویوین رچرڈز | جیف ہاورتھ | کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین | ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#326 | 14 اپریل | ویوین رچرڈز | جیف ہاورتھ | آلبیون اسپورٹس کمپلیکس, آلبیون | ویسٹ انڈیز 130 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#327 | 17 اپریل | ویوین رچرڈز | جیف ہاورتھ | کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین | ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#328 | 23 اپریل | ویوین رچرڈز | جیف ہاورتھ | کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن | ویسٹ انڈیز 112 رنز سے |
روتھمینز فور نیشن کپ 1985ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے چارملکی روتھمینزکرکٹ کپ 1984–85ء ملاحظہ کریں۔
گروپ سٹیج | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ٹیم 1 | کپتان 1 | ٹیم 2 | کیپٹن 2 | مقام | نتیجہ | |
ایک روزہ بین الاقوامی#321 | 22 مارچ | بھارت | کپیل دیو | پاکستان | جاوید میانداد | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | بھارت 38 رنز سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#322 | 24 مارچ | آسٹریلیا | ایلن بارڈر | انگلستان | نارمن گفورڈ | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | آسٹریلیا 2 وکٹوں سے | |
تیسری پوزیشن کا پلے آف | ||||||||
ایک روزہ بین الاقوامی#323 | 26 مارچ | انگلستان | نارمن گفورڈ | پاکستان | جاوید میانداد | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | پاکستان 43 رنز سے | |
فائنل | ||||||||
ایک روزہ بین الاقوامی#325 | 29 مارچ | آسٹریلیا | ایلن بارڈر | بھارت | کپیل دیو | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | بھارت 3 وکٹوں سے |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Season 1984/85"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-28
- ↑ "Season 1984/85 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-28