مندرجات کا رخ کریں

1981-82ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1981-82ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1981ء سے اپریل 1982ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ

[ترمیم]
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
13 نومبر 1981  آسٹریلیا  پاکستان 2–1 [3] 3–0 [3]
25 نومبر 1981  بھارت  انگلستان 1–0 [6] 2–1 [3]
26 دسمبر 1981  آسٹریلیا  ویسٹ انڈیز 1–1 [3]
13 فروری 1982  سری لنکا  انگلستان 0–1 [1] 1–1 [2]
13 فروری 1982  نیوزی لینڈ  آسٹریلیا 1–1 [3] 1–2 [3]
5 مارچ 1982  پاکستان  سری لنکا 2–0 [3] 2–1 [3]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتحین
21 نومبر 1981 آسٹریلیا کا پرچم بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1981–82ء  ویسٹ انڈیز

نومبر

[ترمیم]

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

[ترمیم]
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#909 13–17 نومبر گریگ چیپل جاوید میانداد ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ  آسٹریلیا 286 رنز سے
ٹیسٹ#910 27 نومبر–1 دسمبر گریگ چیپل جاوید میانداد گابا، برسبین  آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#913 11–15 دسمبر گریگ چیپل جاوید میانداد ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  پاکستان ایک اننگز اور 82 رنز سے

بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1981–82ء

[ترمیم]
گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#122 21 نومبر  پاکستان جاوید میانداد  ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  ویسٹ انڈیز 18 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#122 22 نومبر  آسٹریلیا گریگ چیپل  پاکستان جاوید میانداد ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  پاکستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#124 24 نومبر  آسٹریلیا گریگ چیپل  ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#126 5 دسمبر  پاکستان جاوید میانداد  ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  پاکستان 8 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#127 6 دسمبر  آسٹریلیا گریگ چیپل  پاکستان جاوید میانداد ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 38 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#128 17 دسمبر  آسٹریلیا گریگ چیپل  پاکستان جاوید میانداد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  پاکستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#129 19 دسمبر  پاکستان جاوید میانداد  ویسٹ انڈیز جیف ہاورتھ ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#130 20 دسمبر  آسٹریلیا گریگ چیپل  ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ  ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#132 9 جنوری  آسٹریلیا گریگ چیپل  پاکستان جاوید میانداد ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  پاکستان 25 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#133 10 جنوری  آسٹریلیا گریگ چیپل  ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#134 12 جنوری  پاکستان جاوید میانداد  ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#135 14 جنوری  آسٹریلیا گریگ چیپل  پاکستان جاوید میانداد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 76 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#136 16 جنوری  پاکستان جاوید میانداد  ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ گابا، برسبین  ویسٹ انڈیز 1 وکٹ سے (نظر ثانی شدہ)
ایک روزہ بین الاقوامی#137 17 جنوری  آسٹریلیا گریگ چیپل  ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز گابا، برسبین  ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#138 19 جنوری  آسٹریلیا گریگ چیپل  ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 5 رنز سے (نظر ثانی شدہ)
فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#139 23 جنوری  آسٹریلیا گریگ چیپل  ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  ویسٹ انڈیز 86 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#140 24 جنوری  آسٹریلیا گریگ چیپل  ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  ویسٹ انڈیز 128 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#141 26 جنوری  آسٹریلیا گریگ چیپل  ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 46 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#142 27 جنوری  آسٹریلیا گریگ چیپل  ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  ویسٹ انڈیز 18 رنز سے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت

[ترمیم]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#125 25 نومبر سنیل گواسکر کیتھ فلیچر سردار ولبھ بھائی پٹیل اسٹیڈیم, احمد آباد  انگلستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#131 20 دسمبر سنیل گواسکر کیتھ فلیچر برلٹن پارک, جالندھر  بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#143 27 جنوری سنیل گواسکر کیتھ فلیچر بارہ بٹی اسٹیڈیم, کٹک  بھارت 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#911 27 نومبر–1 دسمبر سنیل گواسکر کیتھ فلیچر وانکھیڈے اسٹیڈیم، بمبئی  بھارت 138 رنز سے
ٹیسٹ#912 9–14 دسمبر سنیل گواسکر کیتھ فلیچر کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، بنگلور میچ ڈرا
ٹیسٹ#914 23–28 دسمبر سنیل گواسکر کیتھ فلیچر فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ، دہلی میچ ڈرا
ٹیسٹ#916 1–6 جنوری سنیل گواسکر کیتھ فلیچر ایڈن گارڈنز، کلکتہ میچ ڈرا
ٹیسٹ#918 13–18 جنوری سنیل گواسکر کیتھ فلیچر ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, مدراس میچ ڈرا
ٹیسٹ#920 30 جنوری–4 فروری سنیل گواسکر کیتھ فلیچر گرین پارک اسٹیڈیم، کانپور میچ ڈرا

دسمبر

[ترمیم]

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

[ترمیم]
فرینک وورل ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#915 26–30 دسمبر گریگ چیپل کلائیولائیڈ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 58 رنز سے
ٹیسٹ#917 2–6 جنوری گریگ چیپل کلائیولائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا
ٹیسٹ#919 30 جنوری–3 فروری گریگ چیپل کلائیولائیڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے

فروری

[ترمیم]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا

[ترمیم]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#145 13 فروری بندولا ورناپورے کیتھ فلیچر سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو  انگلستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#146 14 فروری بندولا ورناپورے کیتھ فلیچر سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو  سری لنکا 3 رنز سے
واحد ٹیسٹ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#921 17–21 فروری بندولا ورناپورے کیتھ فلیچر پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو  انگلستان 7 وکٹوں سے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

[ترمیم]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#144 13 فروری جیف ہاورتھ گریگ چیپل ایڈن پارک، آکلینڈ  نیوزی لینڈ 46 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#147 17 فروری جیف ہاورتھ گریگ چیپل کیرس بروک، ڈونیڈن  آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#148 20 فروری جیف ہاورتھ گریگ چیپل بیسن ریزرو، ویلنگٹن  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#922 26 فروری-2 مارچ جیف ہاورتھ گریگ چیپل بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#924 12-16 مارچ جیف ہاورتھ گریگ چیپل ایڈن پارک، آکلینڈ  نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ#926 19-22 مارچ جیف ہاورتھ گریگ چیپل لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے

مارچ

[ترمیم]

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

[ترمیم]
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#923 5–10 مارچ جاوید میانداد بندولا ورناپورے نیشنل اسٹیڈیم، کراچی  پاکستان 240 رنز سے
ٹیسٹ#925 14–19 مارچ جاوید میانداد دلیپ مینڈس اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میچ ڈرا
ٹیسٹ#927 22–27 مارچ جاوید میانداد بندولا ورناپورے قذافی اسٹیڈیم، لاہور  پاکستان ایک اننگز اور 102 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#149 12 مارچ جاوید میانداد بندولا ورناپورے نیشنل اسٹیڈیم، کراچی  پاکستان 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#150 29 مارچ جاوید میانداد بندولا ورناپورے قذافی اسٹیڈیم، لاہور  سری لنکا 30 رنز سے (نظر ثانی شدہ)
ایک روزہ بین الاقوامی#151 31 مارچ ظہیر عباس دلیپ مینڈس نیشنل اسٹیڈیم، کراچی  پاکستان 5 وکٹوں سے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Season 1981/82"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-20
  2. "Season 1981/82 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-20