مندرجات کا رخ کریں

ہیونڈائی نشاط موٹرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیونڈائی نشاط موٹرز
جوائنٹ وینچر
صنعتآٹو موٹیو
قیام2017؛ 8 برس قبل (2017)
صدر دفترلاہور، پاکستان
مصنوعاتآٹوموبائلز
مالک کمپنیہیونڈائی-نشاط گروپ
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

ہیونڈے نشاط یا ہیونڈائی نشاط ایک پاکستانی آٹوموبائل صنعت کار کمپنی ہے۔ اس کا صدر دفتر لاہور پاکستانمیں ہے۔ یہ کمپنی ہیونڈائی اور نشاط ملز کا مشترکہ منصوبہ ہے ۔ [1] [2]

ہیونڈائی نشاط پاکستان میں ہیونڈائی گاڑیوں کا مجاز اسمبلر اور صنعت کار ہے اور یہ فیصل آباد پلانٹ سے سن 2019 میں پیداوار شروع کرے گی۔

تاریخ

[ترمیم]

ہیونڈائی 2004 تک دیوان فاروق موٹرز کے اشتراک سے پاکستان میں کاریں اسمبل کیا کرتی تھیں لیکن ان کی اشتراکی کمپنی دیوان فاروق دیوالیہ ہو گئی۔

ہیونڈائی نے 2017 میں نشاط گروپ کے ذیلی ادارہ نشاط ملز کے ساتھ شراکت کرکے پاکستان میں دوبارہ کام شروع کیا۔ ہیونڈائی نشاط موٹر نے آٹوموٹو ڈویلپمنٹ پالیسی 2016-21 کے تحت وزارت صنعت و پیداوار کے ساتھ سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کیے۔ [3] حکومت کا ارادہ جاپانی اکثریتی کار مارکیٹ کو تیز کرنا اور ٹویوٹا، ہونڈا اور سوزوکی کی گرفت کو کم کرنا ہے، جو مقامی شراکت داروں کے ساتھ پاکستان میں کاریں اسمبل کرتے ہیں۔

مصنوعات

[ترمیم]
  • ہیونڈائی آئیونق (ہائبرڈ کمپیکٹ کار)
  • ہیونڈائی سانٹا فے (درمیانی سائز ایس یو وی)
  • ہیونڈائی گرینڈ اسٹیریکس (چھوٹی بس)

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "HYUNDAI"۔ hyundai-nishat.com۔ 2022-02-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  2. "PM Abbasi breaks ground on Hyundai-Nishat vehicle assembly plant in Faisalabad"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-09
  3. The Newspaper's Staff Reporter (16 دسمبر 2017)۔ "Hyundai Nishat signs pact with production ministry"

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:پاکستان میں کار کی صنعت