مندرجات کا رخ کریں

گورڈن فوسٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گورڈن فوسٹر
معلومات شخصیت
پیدائش 24 فروری 1921ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیلفاسٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 دسمبر 2010ء (89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈبلن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ آئرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر David George Kendall
پیشہ ریاضی دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گورڈن فوسٹر (24 فروری ۔ 20 دسمبر 2010) پروفیسر، انجینئر، شمار نویس اور ماہر شماریات تھے۔ یہ ایل کالج کے ڈین بھی رہے ۔ انھوں نے 1965 میں بین الاقوامی معیاری کتابی عدد )International Standard Bood Number (ISBN) ) کتابی شمار اندازی کے طریقہ کارسے دنیا کو متعارف کرایا۔

سوانح

[ترمیم]

کورڈن فوسٹر کی بل فاسٹ میں پیدا ہوئے۔پڑھائی رائل بل فاسٹ اکیڈمک انسٹی ٹیوشن، میکڈیلن کالج ، اکسفورڈ اور کوینس یونیورسٹی بل فاسٹ میں ہوئی۔ پی ایچ ڈی کے اختتام پر یونیورسٹی آف مانچسٹر سے درس دیا۔

1956 میں انھوں نے لنڈن اسکول آف ایکنامکس سے جڑے۔ 1965 مٰیں W H Smith،جو کتابوں کا  تاجر تھا،نے  اپنی تجارت کے فروغ کے مقصد سے انھیں کتابوں کی شمار اندازی کرنے کے لیے ایک نئے طریقہ کار کو کھوجنے کا کام دیا۔ ٖکورڈن فوسٹر نے 9 عددی Standard Book Numbering System (SBN ترتیب دیا۔ 1970 میں ایک بین القوامی ادارے نے اس کو اپناتے ہوئے اسے ISBN کر دیا۔