مندرجات کا رخ کریں

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مخففجی ڈی اے
رہنماپیر پگارا
تاسیس23 اکتوبر 2017ء (2017ء-10-23)[1]
نظریاتعلاقائیت
سماجی جمہوریت پسندی
انسان دوستی
وفاقیت
سیاسی حیثیتوسط بازو
ایوان بالا
1 / 104
قومی اسمبلی
3 / 342
سندھ اسمبلی
14 / 168

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (انگریزی: Grand Democratic Alliance) جسے عام طور پر اس کے مخفف جی ڈی اے (GDA) سے جانا جاتا ہے پاکستان میں موجود مختلف سیاسی جماعتوں کا انتخابی اتحاد ہے۔ یہ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے تشکیل دیا گیا۔ اس جماعت کا سب سے بڑا مقصد سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو شکست دینا ہے۔

ساخت

[ترمیم]

مندرجہ ذیل افراد اور سیاسی جماعتیں جی ڈی اے کا حصہ ہیں:[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "PPP rivals to formally register Grand Democratic Alliance"۔ Express Tribune۔ 23 اکتوبر 2017۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-26
  2. "GDA to get registered with ECP, contest general election with full force"۔ ڈان۔ 23 اکتوبر 2017۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-25
  3. "Mirzas join Pagara-led GDA, to contest election from Badin"۔ ڈان۔ 4 جون 2018۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-25
  4. "Pagara, Chaudhrys join hands to make a 'formidable' poll alliance"۔ ڈان۔ 12 اپریل 2018۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-25