گبتھا
گبتھا (Gabbatha) (آرامی גבתא) یروشلم میں ایک جگہ کا عبرانی نام ہے، اس کا یونانی نام لیتھوستروتوس (Lithostrōtos) (یونانی: λιθόστρωτος) ہے۔ اس کا ذکر ایک بار انجیل میں آیا ہے۔ (یوحنا، 19:13) [1][2]
یوحنا، 19: 13-16
[ترمیم]13 پیلاطس سے یہودیوں نے جو کہا وہ سنا اور یسوع کو باہر اس جگہ پر لے آیا اور فیصلہ کر نے کی نشست پر بیٹھا، “اس جگہ کو سنگ چبوترا” (عبرانی زبان میں گبّتھّا) کہتے ہیں۔
14 یہ وقت دو پہر کا تھا تقریباً چھٹا گھنٹہ تھا فسح کی تیاری کا دن تھا۔ پیلاطس نے یہودیوں سے کہا، “تمھارا بادشاہ یہاں ہے۔”
15 یہودی چیخ رہے تھے” لے جاؤ اسے ,لے جاؤ اسے ,اور صلیب پر چڑھا دو! “پیلاطس نے یہودیوں سے پو چھا ،”تم چاہتے ہو کہ میں تمھارے بادشاہ کو صلیب پر چڑھا دوں؟” تب سردار کاہنوں نے کہا، “ہمارا بادشاہ صرف قیصر ہے!”
16 اس کے بعد پیلا طس نے یسوع کو ان کے حوالے کیا کہ مصلوب کیا جائے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Historical Dictionary of Jesus by Daniel J. Harrington 2010 ISBN 0810876671 page 62
- ↑ Jesus and archaeology edited by James H. Charlesworth 2006 ISBN 080284880X pages 34 and 573