کیکروپس اول
Appearance
کیکروپس Cecrops | |
---|---|
King of Cecropia (i.e. ایتھنز) | |
Cecrops I from "Promptuarii Iconum Insigniorum " | |
پیشرو | Actaeus |
جانشین | Cranaus |
ذاتی معلومات | |
والدین | autochthon |
بہن بھائی | - |
کیکروپس اول (انگریزی: Cecrops I) (/ˈsiːkrɒps/; قدیم یونانی: Κέκροψ، Kékrops; gen۔: Κέκροπος) آتیکا کا ایک افسانوی بادشاہ تھا۔ وہ خود مملکت ایتھنز کا بانی اور پہلا بادشاہ تھا، اگرچہ یہ خطہ اس سے پہلے سے آباد تھا۔ [1][2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Apollodorus، 3.14.1; Tzetzes، Chiliades 5.638 ff
- ↑ Parian Chronicle، Marmor Parium 2-4 as cited in Apollodorus, 3.14.1: f.n.1