کیپیور
Appearance
کیپیور Kippure | |
---|---|
کیپیور، جنوبی ڈھلان | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 757 میٹر (2,484 فٹ) |
امتیاز | 262 [1] |
فہرست پہاڑ | میرلن، ہیویٹ |
جغرافیہ | |
مقام | کاؤنٹی ویکلو و جنوبی ڈبلن جمہوریہ آئرلینڈ |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ ویکلو |
آئرش گرڈ ریفرنس سسٹم | O112154 |
ارضیات | |
قسم پہاڑ | گرینائٹ |
کیپیور (انگریزی: Kippure; (آئرستانی: Cipiúr))[2]) کاؤنٹی ویکلو، جنوبی ڈبلن میں ایک گرینائٹ پہاڑ ہے۔ یہ ڈبلن شہر سے قریب ہونے کی وجہ سے پہاڑی پر چڑھنے اور بیرونی تفریحی سرگرمیوں کے لیے مشہور ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر کیپیور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |