مندرجات کا رخ کریں

کوپی لواک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوفی بینز
لواک یعنی انڈونیشیائی جنگلی بلی

کوپی لُواک دنیا کی سب سے مہنگی کوفی ہے۔ یہ کوفی انڈونیشیا سے پوری دنیا میں بھیجی جاتی ہے۔ کوپی کا مطلب انڈونیشیائی زبان میں کوفی ہوتا ہے اور لواپ جنگلی بلی کو کہا جاتا ہے۔ درحقیقت اس کوفی کی اصل پہچان یہ جنگلی بلی ہی ہے۔ انڈونیشیا کے جنگلات میں رہنے والی بلیاں جب کوفی بینز کو کھا کر ہضم کرتی ہیں اور پھر نکال دیتی ہیں انہی کوفی بینز کو اکھٹا کیا جاتا ہے ان کو دھویا جاتا ہے اور پھر بھونا جاتا ہے اور یوں دنیا کی سب سے مہنگی ترین کوفی تیار کی جاتی ہے۔ جس کا ایک سو ڈالر یعنی پندرہ ہزار روپیہ تک ہو سکتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]