مندرجات کا رخ کریں

کرکٹ عالمی کپ 1992ء کا شماریاتی جائزہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ کرکٹ عالمی کپ 1992ء کی شماریات ہیں۔

ٹیم شماریات

[ترمیم]

وہ ٹیمیں جنھوں نے زیادہ رنز بنائے

[ترمیم]

درجہ ذیل وہ ٹیمیں ہیں جنھوں نے سب سے زیادہ رنز بنائے[1]

ٹیم کل مخالف میدان
 سری لنکا 313/7  زمبابوے پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، نیوزی لینڈ
 زمبابوے 312/4  سری لنکا پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، نیوزی لینڈ
 انگلستان 280/6  سری لنکا ایسٹرن اوول، بالاراٹ، وکٹوریہ، آسٹریلیا
 ویسٹ انڈیز 268/8  سری لنکا بیری اوول، بیری، جنوبی آسٹریلیا
 آسٹریلیا 265/6  زمبابوے بیللیریو اوول، ہوبارٹ، تسمانیا
 پاکستان 264/6  نیوزی لینڈ ایڈن پارک، آکلینڈ، نیوزی لینڈ
 ویسٹ انڈیز 264/8  زمبابوے گابا، وولون گابا، کوئنزلینڈ
 نیوزی لینڈ 262/7  بھارت ایڈن پارک، آکلینڈ، نیوزی لینڈ
 پاکستان 254/4  زمبابوے بیللیریو اوول، ہوبارٹ، تسمانیا
 انگلستان 252/6  جنوبی افریقا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، نیو ساؤتھ ویلز

بلے بازی

[ترمیم]

زیادہ رنز

[ترمیم]

وہ کھلاڑی جنھوں نے سب سے زیادہ رنز بنائے[2]

کھلاڑی ٹیم رنز میچ اننگ اوسط سٹرائیک/ریٹ سب سے زیادہ 100s 50s 4s 6s
مارٹن کرو  نیوزی لینڈ 456 9 9 114.00 90.83 100* 1 4 45 6
جاوید میانداد  پاکستان 437 9 9 62.42 62.60 89 0 5 27 0
پیٹر کرسٹن  جنوبی افریقا 410 8 8 68.33 66.55 90 0 4 28 2
ڈیوڈ بون  آسٹریلیا 368 8 8 52.57 68.911 100 2 0 34 2
رمیز راجہ  پاکستان 349 8 8 58.16 64.74 119* 2 0 35 0
برائن لارا  ویسٹ انڈیز 333 8 8 47.57 81.61 88* 0 4 34+ 1+
محمد اظہر الدین  بھارت 332 8 7 47.42 78.11 93 0 4 29 1
عامر سہیل  پاکستان 326 10 10 32.60 63.30 114 1 2 32 0
اینڈریوجونز(کرکٹر)  نیوزی لینڈ 322 9 9 46.00 61.56 78 0 3 41 0
مارک گریٹ بیچ  نیوزی لینڈ 313 7 7 44.71 87.92 73 0 3 32 13

زیادہ رنز بنانے والے

[ترمیم]

جدول میں پہلے دس زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی شامل ہیں، جو صرف ایک ہی باری کے رنز ظاہر کرتے ہیں۔[3]

کھلاڑی ٹیم رنز گیندیں 4s 6s مخالف میدان
رمیز راجہ  پاکستان 119* 155 16 0  نیوزی لینڈ اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
اینڈی فلاور  زمبابوے 115* 152 8 1  سری لنکا پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، نیوزی لینڈ
عامر سہیل  پاکستان 114 136 12 0  زمبابوے بیللیریو اوول، ہوبارٹ، تسمانیا
فل سیمنز  ویسٹ انڈیز 110 125 9 2  سری لنکا بیری اوول،، بیری، جنوبی آسٹریلیا
رمیز راجہ  پاکستان 102* 158 4 0  ویسٹ انڈیز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، وکٹوریہ
مارٹن کرو  نیوزی لینڈ 100 134 11 0  آسٹریلیا ایڈن پارک، آکلینڈ، نیوزی لینڈ
ڈیوڈ بون  آسٹریلیا 100 133 11 0  نیوزی لینڈ ایڈن پارک، آکلینڈ، نیوزی لینڈ
ڈیوڈ بون  آسٹریلیا 100 147 8 0  ویسٹ انڈیز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، وکٹوریہ
ڈیسمنڈ ہینز  ویسٹ انڈیز 93* 144 7 3  پاکستان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، وکٹوریہ
محمد اظہر الدین  بھارت 93 102 10 0  آسٹریلیا گابا، وولون گابا، کوئنزلینڈ

شراکت داری

[ترمیم]

ٹورنامنٹ میں بڑی شراکت داریاں۔[4][5]

بلحاظ وکٹ
وکٹ رنز ٹیم کھلاڑی مخالف میدان
پہلی 175*  ویسٹ انڈیز ڈیسمنڈ ہینز برائن لارا  پاکستان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، وکٹوریہ
دوسری 127  بھارت محمد اظہر الدین سچن تندولکر  نیوزی لینڈ کیرسبروک، ڈنیڈن، اوٹاگو
تیسری 145  پاکستان عامر سہیل جاوید میانداد  زمبابوے بیللیریو اوول، ہوبارٹ، تسمانیا
چوتھی 118  نیوزی لینڈ مارٹن کرو کین ردر فورڈ (کرکٹر)  آسٹریلیا ایڈن پارک، آکلینڈ
پانچویں 145*  زمبابوے اینڈی فلاور اینڈی والر  سری لنکا پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، تاراناکی
چھٹی 83*  ویسٹ انڈیز کیتھ آرتھرٹن کارل ہوپر  بھارت بیسن ریزرو، ویلنگٹن
ساتویں 46  ویسٹ انڈیز ڈیسمنڈ ہینز گیس لوگی  جنوبی افریقا لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ، کینٹربری
آٹھویں 33  سری لنکا گریم لیبروائے چمپاکا رامانائیکے  انگلستان ایسٹرن اوول، بالاراٹ، وکٹوریہ
نویں 44  نیوزی لینڈ گیون لارسن ڈینی موریسن  پاکستان لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ، کینٹربری
دسویں 28*  سری لنکا روان کلپاگے پرمودیا وکرماسنگھے  ویسٹ انڈیز بیری اوول، بیری، جنوبی آسٹریلیا
بلحاظ رنز
پہلی 175*  ویسٹ انڈیز ڈیسمنڈ ہینز براین لارا  پاکستان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، وکٹوریہ
پہلی 151  جنوبی افریقا کپلر اینڈریو ہڈسن  انگلستان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، وکٹوریہ
پانچویں 145*  زمبابوے اینڈی فلاور اینڈی والر  سری لنکا پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، تاراناکی
تیسری 145  پاکستان عامر سہیل جاوید میانداد  زمبابوے بیللیریو اوول، ہوبارٹ، تسمانیا
تیسری 139  پاکستان عمران خان جاوید میانداد  انگلستان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، وکٹوریہ
تیسری 129  نیوزی لینڈ اینڈریوجونز مارٹن کرو  زمبابوے مکلین پارک، نیپئر، ہاکس بے علاقہ
پہلی 128  سری لنکا روشن ماہنامہ اتھولا سمراسیکیرا  زمبابوے پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، تاراناکی
پہلی 128  جنوبی افریقا اینڈریو ہڈسن پیٹر کرسٹن  بھارت ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا
دوسری 127  بھارت محمد اظہر الدین سچن تندولکر  نیوزی لینڈ کیرسبروک، ڈنیڈن، اوٹاگو

گیند بازی

[ترمیم]

زیادہ وکٹیں

[ترمیم]

ٹونامنٹ میں پہلے 10 زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز۔[6]

کھلاڑی ٹیم وکٹیں میچز اوسط اسٹرائیک ریٹ اکانومی ریٹ بہترین باؤلنگ
وسیم اکرم  پاکستان 18 10 18.77 29.08 3.76 4/32
ایئن بوتھم  انگلستان 16 10 19.12 33.3 3.43 4/31
مشتاق احمد  پاکستان 16 9 19.43 29.2 3.98 3/41
کرس ہیرس  نیوزی لینڈ 16 9 21.37 27.0 4.73 3/15
ایڈو برانڈز  زمبابوے 14 8 25.35 30.0 5.05 4/21
ایلن ڈونلڈ  جنوبی افریقا 13 9 25.30 36.0 4.21 3/34
منوج پربھاکر  بھارت 12 8 20.41 38.5 4.28 3/41
اینڈرسن کمنز  ویسٹ انڈیز 12 6 20.50 29.5 4.16 4/33
ولی واٹسن  نیوزی لینڈ 12 8 25.08 39.5 3.81 3/37
برائن میکملن  جنوبی افریقا 11 9 27.81 39.8 4.19 3/30

بہترین گیند بازی

[ترمیم]

بہترین کارکردگی کے حامل پہلے 10 کھلاڑی۔[7]

کھلاڑی ٹیم اوور تعداد مخالف میدان
میرک پرنگل  جنوبی افریقا 10.0 4/11  ویسٹ انڈیز لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ، کینٹربری
ایڈو برانڈز  زمبابوے 10.0 4/21  انگلستان لیوینگٹن اسپورٹس گراؤنڈ، ایلبری، نیو ساؤتھ ویلز
کرس لیوس  انگلستان 8.0 4/30  سری لنکا ایسٹرن اوول، بالاراٹ
ایئن بوتھم  انگلستان 10.0 4/31  آسٹریلیا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز
وسیم اکرم  پاکستان 9.2 4/32  نیوزی لینڈ لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ، کینٹربری
اینڈرسن کمنز  ویسٹ انڈیز 10.0 4/33  بھارت بیسن ریزرو، ویلنگٹن
مائیک وٹنی  ویسٹ انڈیز 10.0 4/34  ویسٹ انڈیز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، وکٹوریہ
چندیکا ہتھورسنگھا  سری لنکا 8.0 4/57  ویسٹ انڈیز بیری اوول، بیری، جنوبی آسٹریلیا
ڈیرک پرنگل  انگلستان 8.2 3/8  پاکستان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا
کرس ہیرس  نیوزی لینڈ 4.0 3/15  زمبابوے مکلین پارک، نیپئر، ہاکس بے علاقہ

فیلڈنگ شماریات

[ترمیم]

وکٹ کیپر

[ترمیم]

ان وکٹ کیپر کی فہرست جنھوں نے زیادہ آؤٹ کرائے[8]

کھلاڑی ٹیم میچ شکار کیچ اسٹمپ زیادہ سے زیادہ
ڈیو رچرڈسن  جنوبی افریقا 9 15 14 1 3
ڈیوڈ ولیمز  ویسٹ انڈیز 8 14 11 3 4
معین خان  پاکستان 10 15 11 3 3
ایان ہیلی  آسٹریلیا 7 9 9 0 3
ایلک سٹیورٹ  انگلستان 10 9 8 1 3

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Cricket World Cup 1992: Highest Totals"۔ ESPN Cricinfo۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-15
  2. "Cricket World Cup 1992: Highest Run Scorers"۔ ESPN Cricinfo۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-15
  3. "Cricket World Cup 1987: High Scores"۔ ESPN Cricinfo۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-15
  4. Highest partnerships by wicket ESPN Cricinfo. Retrieved 15-09-2011
  5. Highest partnerships by runs ESPN Cricinfo. Retrieved 15-09-2011
  6. "Cricket World Cup 1992: Most Wickets"۔ ESPN Cricinfo۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-16
  7. "Cricket World Cup 1992: Best Bowling Figures"۔ ESPN Circinfo۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-16
  8. "Cricket World Cup 1987: Most Dismissals"۔ ESPN Cricinfo۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-16

بیرونی روابط

[ترمیم]