مندرجات کا رخ کریں

ڈیوڈ ہیورڈ (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیوڈ ہیورڈ
شخصی معلومات
تاریخ پیدائش 7 جون 1920ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 21 اپریل 1945ء (25 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادر علمی نیو کالج، اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈیوڈ رسل ہیورڈ (پیدائش: 7 جون 1920ء)|(انتقال: 21 اپریل 1945ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1939ء میں سرگرم تھا جو مڈل سیکس اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے کھیلتا تھا۔ اور آسٹریلیا میں پیدا ہوا تھا۔ [1]دوسری جنگ عظیم کے دوران ہیورڈ ایئر ٹرانسپورٹ سے متعلق معاون پائلٹ تھا۔

انتقال

[ترمیم]

وہ 21 اپریل 1945ء کو فیئر چائلڈ آرگیس لائٹ ہوائی جہاز اڑا رہا تھا بدقسمتی سے ہیمپشائر میں آر اے ایف لشام سے ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. David Hayward at CricketArchive
  2. "War Grave: ATA First Officer David Russell Hayward"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-14