چھپکلی
Appearance
چھپکلی | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | ذیلی طبقہ [1] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | Squamata |
سائنسی نام | |
Lacertilia | Richard Owen ، 1842|
| |
درستی - ترمیم |
چھپکلی رینگنے والے کیڑوں کے گروہ کا ایک بڑی تعداد میں پایا جانے والا رکن ہے، جس کی چھ ہزار سے زائد اقسام ہیں اور یہ براعظم انٹارکٹیکا کے علاوہ سارے براعظموں میں پایا جاتا ہے۔ زیادہ تر چھپکلیوں کی چار ٹانگیں، دوبیرونی کان، لمبی دم ہوتی ہے، یہ کرم خور یعنی چھوٹے کیڑے مکوڑے کھاتا ہے۔ ان کی کئی اقسام میں رنگ بدل لینے کی حیرت انگیز صلاحیت ہوتی ہے جو شکار خور جانور سے بچنے کے لیے ہوتی ہے۔ تاہم یہ خصوصیت تمام چھپکلیوں میں نہیں پائی جاتی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Fossilworks