پرینیتا (1942ء فلم)
Appearance
پرینیتا | |
---|---|
صنف | رومانوی صنف |
ماخوذ از | پرینیتا |
زبان | بنگلہ |
ملک | برطانوی ہند |
تاریخ نمائش | 1942 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt0158066 | |
درستی - ترمیم |
پرینیتا (انگریزی: Parineeta) 1942ء کی ایک بنگالی فلم ہے جس کی ہدایت کاری پشوپتی چٹرجی نے کی ہے جو شرت چندر چیٹرجی کے اسی نام کے 1914ء کے ناول پر مبنی ہے۔