پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2024-25ء
Appearance
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2024-25ء | |||||
آسٹریلیا | پاکستان | ||||
تاریخ | 4 – 18 نومبر 2024 | ||||
کپتان | پیٹ کمنز (ایک روزہ بین الاقوامی) | محمد رضوان | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | سٹیوسمتھ (79) | صائم ایوب(125) | |||
زیادہ وکٹیں | مچل اسٹارک (3) ایڈم زمپا (3) |
حارث رؤف (10) | |||
بہترین کھلاڑی | حارث رؤف (پاکستان) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | آسٹریلیا 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گيا | ||||
زیادہ اسکور | مارکس اسٹوئنس (96) | عثمان خان (59) | |||
زیادہ وکٹیں | اسپینسر جانسن (8) | عباس آفریدی (6) | |||
بہترین کھلاڑی | اسپینسر جانسن ( آسٹریلیا ) |
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم، آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے نومبر 2024ء میں آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی ہے۔ [1][2] اس دورے میں تین ایک روزہ بین الاقوامی اور تین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ شامل ہوں گے۔ [3][4] مارچ 2024ء میں کرکٹ آسٹریلیا (سی اے اے) نے 2024-25ء ہوم انٹرنیشنل سیزن کے ایک حصے کے طور پر، دورے کے فکسچر کی تصدیق کی۔ [5]
دستے
[ترمیم]آسٹریلیا | پاکستان | ||
---|---|---|---|
ایک روزہ بین الاقوامی[6] | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[7] | ایک روزہ بین الاقوامی[8] | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[9] |
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- صائم ایوب اور عرفان خان (پاکستان) دونوں نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- محمد رضوان نے پہلی بار ایک روزہ بین الاقوامی میں پاکستان کی کپتانی کی۔[10]
دوسرا روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
- بارش کے باعث میچ کو 7 اوورز فی سائیڈ تک کم کر دیا گیا۔.
- سلمان علی آغا (پاکستان) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.
- جوش انگلیس ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں پہلی بار آسٹریلیا کی کپتانی کی.[11]
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- اسپینسر جانسن (آسٹریلیا) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنا پہلا ایک اننگ میں پانچ وکٹیں لیؒں.[12]
تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- جہانداد خان (پاکستان) نے اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا.
- سلمان علی آغا نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی کپتانی کی.[13]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Australia-India five-Test blockbuster to start in Perth in late November"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-27
- ↑ "Men's Future Tours Program" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 2022-12-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-27
- ↑ "India, Pakistan to visit as Australia announce schedule for home summer"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-27
- ↑ "Perth to host Border-Gavaskar series opener on November 22"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-27
- ↑ "Five-Test India series, Ashes crown epic summer"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-27
- ↑ "Fraser-McGurk's open door to cementing Aussie ODI spot"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-14
- ↑ "New skipper to be chosen as Australia name T20 squad". Cricket Australia (انگریزی میں). Retrieved 2024-10-28.
- ↑ "Pakistan squads for Australia and Zimbabwe tours named"۔ Pakistan Cricket Board۔ 10 جنوری 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-27
- ↑ "Rizwan announced white-ball captain; Babar, Afridi, Naseem return for Australia tour"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-27
- ↑ "Rizwan to lead Pakistan as new ODI captain against Australia at MCG"۔ The Nation۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-04
- ↑ "New-look Aussies eyeing redemption in T20 series opener against Pakistan"۔ Fox Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-14
- ↑ "Spencer Johnson's maiden international fifer powers Australia to T20I series win over Pakistan"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-16
- ↑ "THIS Pakistan trash player will never be captain again. Will replace Mohammad Rizwan as captain for 3rd Australia T20I"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-18