مندرجات کا رخ کریں

پاکستان کرکٹ ٹیم بمقابلہ افغانستان بمقام سری لنکا 2023ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کرکٹ ٹیم بمقابلہ افغانستان بمقام سری لنکا 2023ء
افغانستان
پاکستان
تاریخ 22 – 26 اگست 2023
کپتان حشمت اللہ شاہدی بابر اعظم
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ پاکستان 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور رحمن اللہ گرباز (174) امام الحق (165)
زیادہ وکٹیں مجیب الرحمان (5)
فضل حق فاروقی (5)
حارث رؤف (5)
بہترین کھلاڑی امام الحق (پاکستان)

پاکستان کرکٹ ٹیم اگست 2023ء میں افغانستان کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ [1] [2] دورے کی تاریخوں کی تصدیق جولائی 2023ء میں کی گئی تھی [3] [4] یہ دورہ 2023ء مینز ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے لیے دونوں ٹیموں کی تیاریوں کا حصہ ہو گا۔ [5]

دستے

[ترمیم]
 افغانستان[6]  پاکستان[7]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
22 اگست 2023ء
سکور کارڈ
پاکستان 
201 (47.1 اوورز)
ب
 افغانستان
59 (19.2 اوورز)
امام الحق 61 (94)
مجیب الرحمان 3/33 (10 اوورز)
رحمن اللہ گرباز 18 (47)
حارث رؤف 5/18 (6.2 اوورز)
پاکستان 142 رنز سے جیت گیا۔
ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنتوٹ
امپائر: احمد شاہ درانی (افغانستان) اور نتن مینن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: حارث رؤف (پاکستان)

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
24 اگست 2023ء
سکور کارڈ
افغانستان 
300/5 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
302/9 (49.5 اوورز)
امام الحق 91 (105)
فضل حق فاروقی 3/69 (9.5 اوورز)
پاکستان 1 وکٹ سے جیت گیا۔
ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنتوٹ
امپائر: شرف الدولہ (بنگلہ دیش) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: شاداب خان (پاکستان)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
26 اگست 2023ء
سکور کارڈ
پاکستان 
268/8 (50 اوورز)
ب
 افغانستان
209 (48.4 اوورز)
محمد رضوان 67 (79)
گلبدین نائب 2/36 (9 اوورز)
مجیب الرحمان 64 (37)
شاداب خان 3/42 (10 اوورز)
پاکستان 59 رنز سے جیت گیا۔
آرپریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور عزت اللہ صافی (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: محمد رضوان (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Afghanistan to host Pakistan for three-match ODI series in Sri Lanka"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-31
  2. "Pakistan to play Afghanistan in three ODIs next month"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-31
  3. "Pakistan confirm schedule for Afghanistan ODIs"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-31
  4. "Afghanistan to Host Pakistan for a three-match ODI Series in August"۔ Afghanistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-31
  5. "Pakistan to play Afghanistan in SL ahead of Asia Cup"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-31
  6. "Noor Ahmad returns to Afghanistan ODI squad for Pakistan series"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-06
  7. "Faheem in, Masood out as Pakistan name squads for Asia Cup and Afghanistan ODIs"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-09
  8. "Haris Rauf blows Afghanistan away in opening one-dayer"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-22