پامپلونا کیتھیڈرل
Pamplona Cathedral Catedral de Santa María la Real de Pamplona | |
---|---|
Pamplona Cathedral. | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | رومن کیتھولک |
ملک | ہسپانیہ |
نوعیتِ تعمیر | church |
پامپلونا کیتھیڈرل (ہسپانوی زبان میں: Santa María la Real) پمپلونا سپین میں واقع ایک رومن کیتھولک کیتھیڈرل ہے۔ پندرہویں صدی میں اسے رومانیسك طرزتعمیر سے بدل کر اسے گوتھیک طرزتعمیر میں بنایا گیا۔ آثار قدیمہ کی کھدائیوں سے پتہ چلا ہے کی یہاں پہلے دو گرجا گھرموجود تھے۔ اس گرجاگھر کے سامنے کے حصّے کو وینتورا رودريگوئیز (Ventura Rodríguez) نے 1783 ء میں تیار کیا تھا۔ اس عبادت گاہ کو 13 ویں اور 14 ویں صدی میں گوتھیک طرزتعمیر میں بنایا گیا تھا۔ نوارے کے بادشاہوں کو یہیں پر دفن کیا گیا تھا۔ یہاں نوارے کی عدالتیں بھی لگتی تھی۔
تاریخ
[ترمیم]یہ جگہ رومن پومپليو کا پرانا حصہ تھی۔ 1994 ء میں آثار قدیمہ كھدايو سے پتہ چلا ہے کی یہ عمارتیں اور گلياں پہلی صدی سے موجود ہیں۔ اس گرجا گھرکو 924 ء میں عبد الامام الرحمن نے اپنی مہم کے دوران تباہ کر دیا تھا۔ ساكو سوم (1004-1035) نے اپنے دور حکم رانی میں اسے ازسرنو بنوایا تھا۔ 1083 سے 1097 کے دوران اس گرجاگھر کو کئی بار تباہ کیا گیا۔ بعد میں اسے 1100 سے 1127 ء کے دوران اسے رومانیسك انداز میں بنایا گیا۔ اس کے سامنے کے حصّے کو چھوڑ کر باقی کا سارا گرجاگھر 1391 ء میں تیار تھا۔ اس کا اب کی موجودہ ساخت 1394 میں بنانا شروع کیا گیا تھا اور 1501 ء میں بن کر تیار ہوا۔ یہ گاتھیک طرزتعمیر میں بنایا گیا۔
فہرست کتابیات
[ترمیم]- Navallas, Arturo; Jusué, Carmen (eds.): La catedral de Pamplona (2 vols.), Pamplona: Caja de Ahorros de Navarra, 1994
- Arraiza, Jesús: Catedral de Pamplona: la otra historia, Pamplona: Ediciones y Libros, 1994
خارجی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر پامپلونا کیتھیڈرل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Cathedral of Pamplona's web page
- (ہسپانوی میں) Catálogo monumental de Navarra:
- The templeآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unav.es (Error: unknown archive URL)
- Façadeآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unav.es (Error: unknown archive URL)
- Juan de Anchieta's Crucified Christآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unav.es (Error: unknown archive URL)
- Choir stallsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unav.es (Error: unknown archive URL)
- Main retable, now in the church of Saint Michael of Pamplonaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unav.es (Error: unknown archive URL)
- Charles III's sepulcherآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unav.es (Error: unknown archive URL)
- The 'Precious Door'آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unav.es (Error: unknown archive URL)
- Holy Sepulcher reliquaryآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unav.es (Error: unknown archive URL)
- Processional monstranceآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unav.es (Error: unknown archive URL)
- The Art of medieval Spain, A.D. 500-1200, an exhibition catalog from The Metropolitan Museum of Art Libraries (fully available online as PDF), which contains material on Pamplona Cathedral (no. 96)
42°49′10.93″N 1°38′27.57″W / 42.8197028°N 1.6409917°W