ٹومب رایڈر فرشتۂ ظلمات
ٹومب رایڈر فرشتۂ ظلمات | ||||
---|---|---|---|---|
ڈویلپر | کور ڈیزائنر | |||
ناشر | ایڈوس انٹریکٹیو | |||
تقسیم کار | اسٹیم ، ہمبل سٹور | |||
کمپوزر | پیٹر کونلی | |||
سلسلہ | ٹومب رایڈر | |||
پلیٹ فارم | پلے اسٹیشن 2 مائیکروسافٹ ونڈوز میک او ایس |
|||
تاریخ اجرا | 20 جون 2003 | |||
صنف | ایکشن ایڈوانٹچ گیم | |||
موڈ | سنگل پلیئر [1] | |||
میڈیا | آپٹیکل ڈسک برقی تقسیم برقی ڈاؤنلوڈ |
|||
انپٹ | تختۂ کلید | |||
تقسیم | ||||
|
||||
درستی - ترمیم |
ٹومب رایڈر سیریز کا یہ چھٹا گیم نومبر سنۂ 2003 کے وسط میں ریلیز ہوا، گذشتہ گیمز کی بہ نسبت یہ گیم لوگوں میں مقبولیت حاصل نہ کرسکا حالانکہ اس میں لارا کروفٹ کا چہرا مزید بہتر بنایا گیا کچھ نئے کپڑے بھی دیے گئے، ساتھ ہی لارا کروفٹ کی صلاحیتوں میں بھی اضافہ کیا گیا اور اس بار کہانی میں تبدیلی کرکے لارا کروفٹ کے ساتھ ایک شخص کو بھی گیم میں شامل کیا گیا-
گیم کی کہانی
[ترمیم]اس گیم کی کہانی گذشتہ گیم سے مختلف ہے، لارا کو سکھ��نے والے معلم وان کروئے کا قتل ہوجاتا ہے اور شک کے دائرہ میں لارا کروفٹ آجاتی ہے، لارا کروفٹ پولیں کی تحویل سے بھاگ نکلتی ہے اور اپنی بے گناہی کے ثبوت ( جن کی تعداد 5 ہے) جمع کرنے میں لگ جاتی ہے، مگر اس بار اس کے مدمقابل ایک دغاباز کیمیاگر اور اس کا گروہ ہے، ایسے میں لارا کروفٹ کو کی ملاقات ایک اجنبی شخص کرٹیس سے ہوتی ہے جو لارا کروفٹ کی اس مہم میں مدد کرتا ہے-
لارا کروفٹ کے ساتھ ساتھ اس گیم کے بعض لیول کرٹیس کے ساتھ بھی کھیلے جائیں گے-
گیم کے لیول
[ترمیم]اس گیم میں کل 29 لیول ہیں
پیرس:
لیول 1: پیرس کی تاریک سڑکیں
لیول 2: ڈرلیکٹ اپارٹمنٹ بلاک
لیول 3: انڈرسٹری کی چھت
لیول 4: مارگوٹ کارویر اپارٹمنٹ
لیول 5: پیرس گھی
لیول 6: سانپ گلگونہ
لیول 7: سینٹ ایکرڈ قبرستان
لیول 8: بوچرڈ کا خفیہ مقام
لیول 9: لورے طوفان چڑھنا
لیول 10: لورے گیلیری
لیول 11: آثار قدیمہ کی کھدائی
لیول 12: قدیم مقبرے
لیول 13: موسم کا ہال
لیول 14: برزخ کی سانس
لیول 15: نیپچیون کا ہال
لیول 16: شعلوں کا معبد
لیول 17: درندہ کی قسم
لیول 18: محاصرہ میں گیلریاں
لیول 19: وان کروئے اپارٹمنٹ
پیراگوئے:
لیول 20: شرمناک جرم کی جگہ
لیول 21: اسٹراہو کا قلعہ
لیول 22: بائیو ریسرچ فیکلٹی
لیول 23: محکمہ حفظان صحت (کرٹیس کے ساتھ)
لیول 24: زیادہ سے زیادہ شامل رقبہ (کرٹیس کے ساتھ)
لیول 25: پانی کی تحقیق کا رقبہ
لیول 26: فتح کا گنبد
لیول 27: بوز کی واپسی (کرٹیس کے ساتھ)
لیول 28: گمشدہ حلقہ اثر
لیول 29: ایکارڈٹ کی تجربہ گاہ
اسکرین شاٹ
[ترمیم]فائل:Tr6 0.jpg فائل:Tr6 1.jpg فائل:Tr6 2.jpg فائل:Tr6 3.jpg فائل:Tr6 4.jpg فائل:Tr6 5.jpg فائل:Tr6 6.jpg
روابط
[ترمیم]- ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/
- ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.game%7B%7Bwayback%7Curl=http://picasaweb.google.com/tombraider.game[مردہ ربط] |date=20160619035457}}
- ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211:fm2ixw-gjba
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Игромания — Igromania ID: https://www.igromania.ru/game/1182/-/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
- صفحات مع خاصیت P178
- صفحات مع خاصیت P123
- صفحات مع خاصیت P400
- صفحات مع خاصیت P404
- صفحات مع خاصیت P437
- صفحات مع خاصیت P479
- صفحات مع خاصیت P852
- صفحات مع خاصیت P908
- صفحات مع خاصیت P914
- 2003ء کے وڈیو گیم
- پلے اسٹیشن 2 گیم
- میک او ایس گیمز
- ونڈوز گیمز
- ٹومب رایڈر
- ٹومب رایڈر سلسلہ
- فکشن میں دہشت گردی
- فکشن میں قتل عام
- چیک جمہوریہ میں سیٹ ویڈیو گیمیں