ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 مئی/پیدائشیں
Appearance
- 1048ء – عمر خیام، فارسی ریاضی دار و ماہر فلکیات اور شاعر
- 1872ء – برٹرینڈ رسل، برطانوی ریاضی دان، مؤرخ اور فلسفی، نوبل انعام یافتہ
- 1901ء – ونسنٹ ڈیو وگنیوڈ، امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1933ء – ایچ ڈی دیوے گوڑا، بھارتی سیاست دان، گیارہویں وزیراعظم بھارت