وکی کوشل
Appearance
وکی کوشل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 مئی 1988ء (37 سال) دہلی |
شہریت | بھارت |
زوجہ | کیٹرینا کیف |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
کارہائے نمایاں | من مرضیاں [1]، اڑی: سرجیکل اسٹرائیک |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
وکی کوشل (پیدائش16 مئی 1988) ایک ہندوستانی اداکار ہیں جو ہندی فلموں میں کام کرتے ہیں۔ ان کے والدین شام کوشل اور وینا کوشل ہیں۔ تعلیم کے میدان میں وہ ایک انجنئر ہیں۔