وونگپاکا لینگ پرسرٹ
آئی سی سی خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ 2020ء کے دوران لینگ پرسرٹ تھائی لینڈ کے لیے بیٹنگ کرتے ہوئے | ||||||||||||||
ذاتی معلومات | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | اترادیت,[1] تھائی لینڈ | جولائی 21, 1993|||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز | |||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 6) | 3 جون 2018 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||
آخری ٹی20 | 30 اگست 2021 بمقابلہ زمبابوے | |||||||||||||
ماخذ: ESPNCricinfo، 21 نومبر 2021ء | ||||||||||||||
تمغے
|
وونگپاکا لینگ پرسرٹ (پیدائش: 21 جولائی 1993ء) ایک تھائی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [2] [3] اس نے 2013ء میں 2013ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر میں اپنا بین الاقوامی آغاز کیا۔ اس نے 2015ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر میں تھائی لینڈ کی نمائندگی بھی کی۔ وونگپاکا نے 2016ء میں خواتین کے ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں بھی کھیلا جو تھائی لینڈ میں منعقد ہوا تھا۔اگست 2019ء میں سکاٹ لینڈ میں 2019ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے اسے تھائی لینڈ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] جنوری 2020ء میں انھیں آسٹریلیا میں ہونے والے 2020 آئی سی سی خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے تھائی لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5] نومبر 2021ء میں انھیں زمبابوے میں 2021ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے تھائی لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [6] وہ تھائی لینڈ کا ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 21 نومبر 2021ء کو زمبابوے کے خلاف کھیلی۔ [7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Wongpaka Liengprasert"۔ cricket.com.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-13
- ↑ "Wongpaka Liengprasert Profile - ICC Ranking, Age, Career Info & Stats - Cricbuzz"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-18
- ↑ "Wongpaka Liengprasert"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-18
- ↑ "Match official appointments and squads announced for ICC Women's T20 World Cup Qualifier 2019"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-21
- ↑ "Thailand name squad for their first Women's T20 World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-29
- ↑ "Thailand announce 15-member side for World Cup Qualifiers"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-08
- ↑ "2nd Match, Group B, Harare, Nov 21 2021, ICC Women's Cricket World Cup Qualifier"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-21