وطاسی سلسلہ شاہی
Appearance
±
وطاسی سلسلہ شاہی Wattasid dynasty الوطاسيون | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1472–1554 | |||||||||
حیثیت | المغرب کے حکمران خاندان
| ||||||||
دار الحکومت | فاس | ||||||||
عمومی زبانیں | بربر زبانیں عربی زبان[3] | ||||||||
مذہب | اہل سنت | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
المغرب کے حکمران خاندان | |||||||||
• 1472–1504 | Abu Abd Allah al-Sheikh Muhammad ibn Yahya | ||||||||
• 1545–1547 | Nasir al-Qasri | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1472 | ||||||||
• | 1554 | ||||||||
کرنسی | درہم | ||||||||
|
وطاسی سلسلہ شاہی (انگریزی: Wattasid dynasty) (عربی: الوطاسيون) المغرب کا ایک سلسلہ شاہی تھا۔ مرین سلسلہ شاہی کی طرح اس کے حکمرن بربر نژاد تھے۔ [4] دونوں خاندانوں کا آپسی رشتہ تھا اور مرین سلسلہ شاہی نے وطاسی خاندان سے بہت سے وزیر بھرتی کیے۔ [4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ 100 fiches d'histoire moderne Stéphane Durand، Éric Wenzel Editions Bréal
- ↑ Collier's Encyclopedia: With Bibliography and Index, Volume 17
- ↑ Brancato 2014، صفحہ 64-65
- ^ ا ب Bosworth 1996، صفحہ 48