مندرجات کا رخ کریں

واٹر پولو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یونان اور ہنگری کے کھلاڑی، اٹلی میں واٹر پولو کھیل رہے ہیں

پانی میں کھیلا جانے والا کھیل ہے۔ پانی کی گہرائی تین فٹ تک ہوتی ہے ایک ٹیم میں سات کھلاڑی ہوتے ہیں جو دوڑ کر یا تیر کر ہاتھوں سے گیند کو مخالف ٹیم کی گول پوسٹ تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔