وازل زخارکا
Appearance
وازل زخارکا | |
---|---|
(بیلاروسی ��یں: Васіль Іванавіч Захарка) | |
مناصب | |
صدر | |
برسر عہدہ 1928 – 1943 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اپریل 1877ء |
وفات | 14 مارچ 1943ء (66 سال) پراگ |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | پراگ (1923–) |
شہریت | سلطنت روس چیکوسلوواکیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سفارت کار ، سیاست دان ، عوامی صحافی ، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | بیلاروسی زبان ، روسی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | روس-جاپانی جنگ ، پہلی جنگ عظیم |
درستی - ترمیم |
وازل زخارکا Vasil Zacharka ( بیلاروسی: Васіль Захарка ؛ یکم اپریل 1877ء ڈیبراسیلکی، گروڈنو – 14 مارچ 1943ء پراگ) ایک بیلاروسی سیاست دان اور جلاوطن بیلاروسی عوامی جمہوریہ کے دوسرے صدر تھے۔