مندرجات کا رخ کریں

نیکولا کوفے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیکولا کوفے
ذاتی معلومات
مکمل نامنیکولا جین کوفے
پیدائش (1982-05-27) 27 مئی 1982 (عمر 42 برس)
ڈبلن، آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی میڈیم فاسٹ گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 47)22 جولائی 2003  بمقابلہ  جاپان
آخری ایک روزہ31 جولائی 2008  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ٹی20 (کیپ 3)27 جون 2008  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی201 اگست 2008  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے
میچ 19 2 28
رنز بنائے 180 31 310
بیٹنگ اوسط 11.25 15.50 13.47
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 43 26 47
گیندیں کرائیں 207 24 219
وکٹیں 4 0 4
بولنگ اوسط 48.75 52.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/23 1/23
کیچ/سٹمپ 2/– 1/– 5/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 2 جون 2021ء

نیکولا جین کوفے (انگریزی: Nicola Coffey) (ولادت: 27 مئی 1982ء)آئرلینڈ کی سابقہ خاتون کرکٹ ک��لاڑی ہیں جنھوں نے 2003ء اور 2008ء کے درمیان آئرش قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔انھوں نے آئر لینڈ کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے خواتین میچز کھیلے۔[1] وہ 2005ء کے خواتین کرکٹ عالمی کپ میں آئرلینڈ کی ٹیم کا حصہ تھیں۔

حالات زندگی

[ترمیم]

نیکولا کوفی آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے چھوٹی عمر میں ہی مقامی کرکٹ کا آغاز کر دیا تھا، اس کے بعد وہ مختلف کلبوں کی طرف سے کھیلتی رہیں انھوں نے 2003ء میں جاپان کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی (ایک روزہ) میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔ [2] انھوں نے ٹی 20 کرکٹ اور ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور وکٹ کیپر گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 2 ٹی 20 اور 19 ایک روزہ میچ کھیلے۔[3][4]

کرکٹ کیریئر

[ترمیم]

ایک روزہ کیریئر

[ترمیم]

نیکولا کوفی نے 2003ء میں جاپان کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔ [2]انھوں نے11.25 کی اوسط سے کل 180 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 43 کا اسکور بھی شامل ہے۔ و انھوں نے کل 207 گیندیں پھینکیں اور 4 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط 48.75برہی وہ 2 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔ انھوں نے اپنا آخری ایک روزہ میچ یکم اگست 2008ء کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلا۔

ٹی 20 کیریئر

[ترمیم]

کوفی نے پہلا بین الاقوامی ٹی 20 میچ ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کے خلاف 2008ء میں کھیلا۔[5] انھوں نے کل 31 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 26 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں نے اپنا آخری ٹی 20 میچ یکم اگست 2008ء کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلا۔[6]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Nicola Coffey"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-26
  2. ^ ا ب "4th Match, Haarlem, Jul 22 2003, International Women's Cricket Council Trophy"
  3. "نیکولا کوفی"
  4. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021
  5. "Only T20I, Dublin, Jun 27 2008, West Indies Women tour of Ireland"
  6. "South Africa Women tour of England"