مندرجات کا رخ کریں

نیو گنی علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیو گنی علاقہ
Territory of New Guinea[1]
نیو گنی
New Guinea
1919–1975[2]
پرچم New Guinea
مغربی اوقیانوسیہ میں نیو گنی علاقہ کا محل وقوع
مغربی اوقیانوسیہ میں نیو گنی علاقہ کا محل وقوع
حیثیتجمعیت الاقوام تعہہ از 17 دسمبر 1920 حتی 19 اپریل 1946 اور اس کے بعد اقوام متحدہ اعتماد علاقہ حتی 16 ستمبر 1975[3]
دار الحکومترابائول
عمومی زبانیںانگریزی (سرکاری)
جنوبی جزائری زبانیں
پاپوائی زبانیں
انگریزی کریول
بادشاہ 
ایڈمنسٹریٹر 
وزیر اعظم 
تاریخی دوربین جنگی دور
• 
28 جون 1919
• 
1975[2]
کرنسیآسٹریلوی پاؤنڈ
ماقبل
مابعد
جرمن نیو گنی
پاپوا اور نیو گنی علاقہ

نیو گنی علاقہ (Territory of New Guinea) آسٹریلیا کے زیر انتظام علاقہ تھا جو 1920ء سے 1975ء تک قائم رہا۔ 1949ء میں نیو گنی علاقہ اور پاپوا علاقہ نے مل کر ایک اتحاد پاپوا اور نیو گنی علاقہ قائم کیا۔ 1972ء میں علاقہ کے نام تبدیل کر کے پاپوا نیو گنی اور یہ ایک آزاد ملک پاپوا نیو گنی بن گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. New Guinea Act, 1920 to 1945; Papua and New Guinea Act, 1949 (as to its official and commonly used name being Territory of New Guinea and not Trust Territory of New Guinea
  2. As to the Territory of New Guinea having continued to have a legal existence as a distinct territory, separate and distinct from the Territory of Papua, note the following Recital to the Papua New Guinea Independence Act, 1975 "WHEREAS the Papua and New Guinea Act 1949 provided for the administration of the Territory of Papua and the Territory of New Guinea by Australia in an administrative union, by the name of the Territory of Papua and New Guinea, whilst maintaining the identity and status of the Territory of New Guinea as a Trust Territory and the identity and status of the Territory of Papua as a Possession of the Crown".