نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2003ء
Appearance
نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے 2003ء کے سیزن کے دوران سری لنکا کا دورہ کیا جس میں 25 اپریل سے 7 مئی 2003ء تک 2ٹیسٹ کھیلے گئے۔ نیوزی لینڈ کی قیادت سٹیفن فلیمنگ نے کی جبکہ سری لنکا کی قیادت ہشان تلکارتنے نے کی۔ دونوں ٹیسٹ ڈرا ہوئے۔ [1] اس کے بعد نیوزی لینڈ نے سری لنکا اور پاکستان کے خلاف سہ رخی ایک روزہ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا جسے بینک الفلاح کپ کہا جاتا ہے۔ نیوزی لینڈ نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ [2]
ٹیسٹ سیریز
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]25–29 اپریل 2003ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- کوشل لوکوا رچی اور پربت نسانکا (دونوں سری لنکا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "New Zealand in Sri Lanka, Apr-May 2003"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-25
- ↑ "Bank Alfalah Cup (SL, NZ, Pak), May 2003"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-25