نیوزی لینڈ میں وقت
Appearance
منطقۂ وقت | معیاری وقت | روشنیروز بچتی وقت |
---|---|---|
نیوزی لینڈ | UTC+12:00 | UTC+13:00 |
جزائر چیٹہم | UTC+12:45 | UTC+13:45 |
ٹوکیلاؤ | UTC+13:00 | |
جزائر کک | متناسق عالمی وقت−10:00 | |
نیووے | متناسق عالمی وقت−11:00 | |
نیوزی لینڈ میں موجودہ وقت ہے: 21:38 13 اکتوبر 2024 | ||
جزائر کک میں موجودہ وقت ہے: 23:38 12 اکتوبر 2024 | ||
|
نیوزی لینڈ کے دو منطقات وقت ہیں۔ ایک نیوزی لینڈ معیاری وقت استعمال کرتا ہے جو متناسق عالمی وقت سے 12 گھنٹے آگے ہے، جبکہ جزائر چیٹہم متناسق عالمی وقت سے 12 گھنٹے 45 منٹ آگے ہے۔