مندرجات کا رخ کریں

میمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میمی اصل میں ایک انگریزی اختصار MIME کی اردو تلفظ میں ادائگی ہے جس کا مکمل نام ---- کثیرالمقاصد شبکی توسیعیاتِ ڈاک ---- ہوتا ہے اور انگریزی میں اس کو Multipurpose Internet Mail Extensions کہا جاتا ہے۔