مو (گم شدہ براعظم)
Appearance
مو Mu | |
---|---|
جیمز چرچ وارڈ کا مو کا نقشہ | |
مو گم شدہ براعظم انسانوں کا مادر وطن مقام | |
خالق | جیمز چرچ وارڈ |
صنف | نقلی سائنس |
قسم | مفروضی براعظم |
مو (Mu) ایک افسانوی براعظم کا نام ہے جو خیال کیا جاتا ہے کہ زمین کے سمندروں میں سے کسی ایک میں موجود ہے، لیکن یہ انسانی تاریخ کے آغاز میں غائب ہو گیا تھا۔
|