مندرجات کا رخ کریں

موپڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک یورپی موپڈ

موپڈ (moped) ایک قسم کا کم طاقتی موٹر سائیکل ہے جسے کم سے کم اجازت نامہ ضروریات کے ساتھ بچت دار اور نسبتاً محفوظ نقل و حمل مہیّا کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے۔

اوّل تمام موپڈ سائیکل پیڈل سے لیس ہوتے تھے، تاہم اَب یہ اِصطلاح کم طاقت والے (اور بعض اوقات کفایت شعار) گاڑیوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

اشتقاقیات

[ترمیم]

موپڈ کی اِصطلاح دراصل دو الفاظ موٹر اور پا کا مجموعہ ہے (مو + پڈ = موپڈ

نیز دیکھیے

[ترمیم]