مولوی جنڈ وڈا
Appearance
مولوی جنڈ وڈا | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | مولوی محمود | |
قلمی نام | جنڈ وڈا | |
ولادت | 1774ء سیت پور | |
ابتدا | مظفر گڑھ، پاکستان | |
وفات | 1881ء مظفر گڑھ (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، سرائیکی | |
تعداد تصانیف | ایک درجن | |
تصنیف اول | تصوف | |
تصنیف آخر | علم جفر | |
معروف تصانیف | * علم جعفر، علم کیمیا ، نحو ، منطق ، تصوف | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
مولوی جنڈ وڈا سرائیکی اور عربی زبان کے قادر الکلام شاعر ہیں۔
نام
[ترمیم]مولوی جنڈ وڈا جن کا اصل نام مولوی محمود تھا۔
ولادت
[ترمیم]مولوی جنڈ وڈا 1774ء سیت پور مظفر گڑھ پاکستان پیدا ہوئے۔
وفات
[ترمیم]مولوی جنڈ وڈا نے 1881ء میں انتقال کیا۔
تصنیفات
[ترمیم]عربی کی دو درجن کے قریب قلمی کتابیں لکھیں* علم جعفر* علم کیمیا
- نحو
- منطق
- تصوف مشہور کتابیں ہیں۔ - [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ نگر نگر پنجاب پروفیسر اسد سلیم شیخ، فکشن ہاؤس مزنگ روڈ لاہور