ملیلیہ
Appearance
(ملیلہ کے خارجہ تعلقات سے رجوع مکرر)
Ciudad Autónoma de Melilla (ہسپانوی) | |
---|---|
خود مختار شہر | |
ملیلیہ خود مختار شہر | |
ملیلیہ بندر گاہ | |
نعرہ: "Praeferre Patriam Liberis Parentem Decet" (لاطینی) "اپنے بچوں کو اپنے والد کے سر زمین دینے سے والدین کو اچھا لگتا ہے" "Non Plus Ultra" (لاطینی) "سے پرے زیادہ نہیں" | |
Location of Melilla relative to the rest of Spain (white). | |
ملک | ہسپانیہ |
دار الحکومت | ملیلہ |
حکومت | |
• میئر-صدر | Juan José Imbroda Ortíz (پیپلز پارٹی (ہسپانیہ)) |
رقبہ | |
• کل | 12.3 کلومیٹر2 (4.7 میل مربع) |
رقبہ درجہ | نواں |
آبادی (2009) | |
• کل | 73,460 |
• درجہ | انیسواں |
• کثافت | 6,000/کلومیٹر2 (15,000/میل مربع) |
• ہسپانیہ کا فیصد | 0.16% |
نام آبادی | ملیلین |
نام آبادی | |
آیزو 3166-2 | ES-ML |
سرکاری زبان | ہسپانوی |
خود مختاری کا قانون | 14 مارچ 1995 |
پارلیمنٹ | Cortes Generales |
کانگریس | 1 نائب (350 میں سے) |
سینیٹ | 2 سینیٹرز (264 میں سے) |
ویب سائٹ | www.melilla.es |
ملیلیہ (Melilla) مراکش کے شمالی ساحل پر ہسپانیہ کا ایک خود مختار شہر ہے۔ اس کا رقبہ 12.3 مربع کلومیٹر (4.7 مربع میل) ہے۔