مشرقی ایشیا کی تاریخ
Appearance
مشرقی ایشیا کی تاریخ ان تہذیبوں کی سماجی، سیاسی اور مذہبی اِرتقاء کا احاطہ کرتی ہے جو براعظم ایشیا کے مشرقی حصے میں بستی ہیں۔ یہ علاقہ عام طور پر ا مشرقی ایشیاء کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اور ��س میں آج کل کے چین, جاپان اور کوریا کے ممالک شامل ہیں۔ یہ تہذیبیں نہ صرف قبل از تاریخ دور میں موجود تھیں بلکہ اپنے ارتقا کے مختلف مراحل طے کرتے ہوئے آج بھی موجود ہیں- . بہت سے نظام العقائد یا مذاہب نے یا تو یہاں جنم لیا یا باہر سے یہاں آئے اور پھلے پھولے جن میں کنفیوشس، بدھ مت، تاؤ مت اور اسلام شامل ہیں۔ چین میں مختلف ادوار میں جن خاندانوں کی حکومت رہِی ہے اُن میں قبل از تاریخ دور کے ژیا، شینگ اور چاؤ خاندان اور اس کے بعد، تاریخی طور پر، چنگ اور ہان خاندان قابلِ ذکر ہیں۔[1][2]۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Public Summary Request Of The People's Republic Of China To The Government Of The United States Of America Under Article 9 Of The 1970 Unesco Convention"۔ Bureau of Educational and Cultural Affairs, U.S. State Department۔ 2007-12-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-12
- ↑ "The Ancient Dynasties"۔ University of Maryland۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-12