مرکزی سنگاپور کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسل
Appearance
مرکزی سنگاپور کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسل (Central Singapore Community Development Council) جمہوریہ سنگاپور کی پانچ کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسلوں میں سے ایک ہے جسے حکومتی پالیسیوں، اسکیموں اور مقامی انتظامیہ میں مدد کے لیے قائم کیا گیا ہے۔