مندرجات کا رخ کریں

محمد علی (کرکٹر، پیدائش 1992)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد علی ٹیسٹ کیپ نمبر 249
فائل:Mohammad Ali (cricketer.jpg
ذاتی معلومات
پیدائش (1992-11-01) 1 نومبر 1992 (عمر 32 برس)
سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ
گیند بازیدائیں بازو میڈیم فاسٹ
حیثیتبولر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 249)1 دسمبر 2022  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ21 اگست 2024  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2022سنٹرل پنجاب (اسکواڈ نمبر. 122)
2023–تاحالفیصل آباد (اسکواڈ نمبر. 13)
2024ملتان سلطانز
2024کینڈی فالکنز
2025فارچیون باریشال
ماخذ: کرک انفو، 1 دسمبر 2022

محمد علی (پیدائش:یکم نومبر 1992ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے یکم ستمبر 2018ء کو 2018-19ء قائد اعظم ٹرافی میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [2] وہ پانچ میچوں میں پچیس آؤٹ کے ساتھ ٹورنامنٹ میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر تھے۔ [3] اس نے 8 اکتوبر 2018ء کو 2018-19ء قائد اعظم ایک روزہ کپ میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Mohammad Ali"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01
  2. "Pool B, Quaid-e-Azam Trophy at Faisalabad, Sep 1-4 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01
  3. "Quaid-e-Azam Trophy, 2018/19: Zarai Taraqiati Bank Limited Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-23
  4. "Pool B, Quaid-e-Azam One Day Cup at Rawalpindi, Oct 8 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-08