لائم رجیس
Appearance
لائم رجیس Lyme Regis
| |
---|---|
لائم رجیس | |
آبادی | 3,671 [1] |
OS grid reference | SY337922 |
• London | 130 میل (210 کلومیٹر) |
ضلع | |
Shire county | |
ملک | انگلستان |
خود مختار ریاست | مملکت متحدہ |
پوسٹ ٹاؤن | LYME REGIS |
ڈاک رمز ضلع | DT7 |
ڈائلنگ کوڈ | 01297 |
پولیس | |
آگ | |
ایمبولینس | |
یو کے پارلیمنٹ |
|
ویب سائٹ | lymeregis.org |
لائم رجیس (Lyme Regis) مغربی ڈورسٹ، انگلستان میں ایک ساحلی شہر ہے۔ یہ ڈورچسٹر کے مغرب میں 25 میل (40 کلومیٹر) اور ایکسٹر کے مشرق میں 25 میل (40 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔ شہر کی ایک وجہ شہرت میری انینگ کے بحری حفور (marine fossil) کی دریافت بھی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Parish Population Data"۔ Dorset County Council۔ 14 مارچ 2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-06