قطیف و دمام دھماکے، 2015ء
Appearance
قطیف و دمام میں دھماکے | |
---|---|
مقام | قطیف اور دمام، الشرقیہ، سعودی عرب |
متناسقات | 26°34′03″N 49°59′30″E / 26.567374°N 49.991668°E |
تاریخ | 22 مئی 2015ء قطیف میں 29 مئی 2015ء دمام میں |
حملے کی قسم | خودکش حملہ |
ہلاکتیں | 22 قطیف میں 4 دمام میں |
زخمی | 102 قطیف میں 4 دمام میں |
مرتکبین | داعش |
قطیف و دمام دھماکا 22 اور 29 مئی 2015ء کو ہونے والے دو دھماکے تھے۔ پہلا دھماکا سعودی عرب کے شہر قطیف میں موجود مسجد امام ابن ابی طالب میں ہوا تھا۔ یہ مسجد قدیح علاقے میں موجود ہے جو قطیف شہر میں واقع ہے۔ دوسرا دھماکا دمام شہر میں ہوا تھا۔ داعش نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ اس دھماکے میں کم از کم 21 افراد نشانہ بنے تھے اور کئی افراد زخمی ہوئے تھے۔