قدیم ترین مساجد کی فہرست
Appearance
دنیا کی قدیم ترین مساجد کی فہرست سازی انتہائی احتیاط کی متقاضی ہے، اس طرح کی فہرست کو دو حصوں میں تقسیم کیا جانا چاہیے۔ پہلے حصے میں وہ قدیم ترین مسجدیں شامل ہیں جن کی عمارت محفوظ ہے، جبکہ دوسرے حصے میں وہ مسجدیں ہیں جہاں نماز کے لیے سب سے پہلے اجتماع ہوا تاہم ان کی جدید عمارت اب تعمیر ہوئی ہو۔
اس فہرست میں اندراج کے لیے یہ شرائط ہیں:
قدیم ترین مساجد
[ترمیم]بلحاظ ملک
[ترمیم]انڈونیشیا
[ترمیم]- عظیم دماک مسجد، انڈونیشیا کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ دماک، وسطی جاوا، انڈونیشیا میں واقع ہے۔
افغانستان
[ترمیم]- حاجی پیادہ مسجد، نویں صدی کے دوسرے نصف میں تعمیرہوئی، افغانستان میں سب سے قدیم اسلامی عمارت ہے۔[22]
البانیا
[ترمیم]- مسجد امراہور الیاس بے، کورچہ، البانیا کی تاریخی مسجد ہے۔ اسے 1494ء میں امراہور الیاس بے نے تعمیر کرایا، یہ مسجد البانوی تلفظ میراہوری مسجد کے نام سے بھی مشہور ہے۔[23] یہ ایک البانیا کی ثقافتی یادگار ہے۔[24]
- مسجد سلطان بایزید یا سلطان مسجد، الاسنان یا یہ 1482ء کے آس پاس تعمیر ہوئی۔
ارجنٹائن
[ترمیم]- مسجد التوحید، بیونس آئرس۔ اکتوبر 1983ء میں اہل تشیع کی بیونس آئرس کی کیمونٹی اور ایرانی ایمبسی کی معاونت سے تعمیر ہوئی۔ یہ ایک سادہ اسلامی طرز تعمیر ہے۔[25]
آرمینیا
[ترمیم]- نیلی مسجد، یریوان، اٹھارویں صدی میں تعمیر ہوئی۔
آزربائیجان
[ترمیم]- جمعہ مسجد شماخی، 743–744 میں تعمیر ہوئی، 1918ء میں آرمینی یونٹس کے "ڈیشنیٹیوٹون" کی وجہ سے آگ لگ گئی،جس سے مسجد کو نقصان پہنچا، 2009ء میں اس کی دوبارہ تعمیر ہوئی۔
آسٹریلیا
[ترمیم]- سینٹرل ایڈیلڈ مسجد، 1888 میں تعمیر شدہ قدیم اہم شہری مسجد ہے۔ البتہ، میری مسجد آسٹریلیا میں پہلی تعمیر ہونی والی مسجد ہے جو میری جنوبی آسٹریلیا میں 1861ء میں تعمیر ہوئی۔[26]
بنگلہ دیش
[ترمیم]- ساٹھ گنبدی مسجد، خان جہان علی (1398–1459) نے1450ء میں تعمیر کرائی، یہ بنگلہ دیش کی دوسری قدیم ترین مسجد ہے، یہ کھالہ ڈویژن، باگرہٹ میں واقع ہے۔ قلعے کی ساخت میں ہے اور اس کے اکیاسی گنبد ہیں، ساٹھ ستون اور گیارہ مہرابیں۔ اسے مسلمان ولی اللہ خان جہاں علی نے پندرہویں صدی کے میں وسط میں بنوایا۔ اس کے اصل میں کل 81 گنبد ہیں، (4 کونے والے گنبدوں کو ملا کر)۔
ہندوستان
[ترمیم]- چیرامن مسجد، 629ء میں تعمیر ہوئی، ہندوستان کی پہلی مسجد
- کیلاکرئی جامع مسجد، 630ء میں تعمیر ہوئی۔
ایران
[ترمیم]- مسجد جامع تون، ممکنہ طور پر ساتویں صدی مین تعمیر ہوئی۔
عراق
[ترمیم]- مسجد کوفہ، 639ء مین تعمیر ہوئی۔
چین
[ترمیم]- جامع مسجد شیان، چین کے صوبہ شانسی کے شہر شیان می�� واقع ملک کی قدیم اور مشہور ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ اسے پہلی بار تانگ خاندان کے ژوان زونگ (685ء تا 762ء) کے دور حکومت میں شاہراہ ریشم کے مشرقی کنارے پر قائم کیا گیا تھا۔
پاکستان
[ترمیم]- جامع مسجد بھنبور، سندھ – 727
- نیویں مسجد، لاہور – 1460ء
سعودی عرب
[ترمیم]- مسجد الحرام، دنیا کی پہلی مسجد
- مسجد قباء، ساتویں صدی میں ہجرت مدینہ کے موقع پر تعمیر ہوئی۔
- مسجد نبوی، ساتویں صدی میں ہجرت مدینہ کے بعد جلد ہی تعمیر ہوئی۔
ہسپانیہ
[ترمیم]- جامع مسجد قرطبہ، 780ء اور 785ء کے دوران میں تعمیر ہوئی۔ بعد میں 1236ء میں ایک کیتھولک کیتھیڈرل میں تبدیل کر دی گئی۔
شام
[ترمیم]- مسجد اموی، 715ہ میں تعمیر ہوئی۔
تونس
[ترمیم]- جامع القیروان الاکبر، ساتویں صدی میں تعمیر ہوئی، ممکنہ طور پر قدیم ترین ہے۔
ریاستہائے متحدہ
[ترمیم]- الصادق مسجد، 1922ء میں اجازت ملی، شکاگو، الینوائے
قبرص
[ترمیم]- عرب احمد مسجد، نیکوسیا شہر میں قبرص کے شمالی حصے عرب احمد میں واقع ہے۔ اسے سولہویں صدی کے آخر میں 1571ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔[27]
یمن
[ترمیم]- Great Mosque of Sana'a، ساتویں صدی میں تعمیر ہوئی، ممکنہ طور پر قدیم ترین
- الجناد مسجد، ساتویں صدی میں تعمیر ہوئی، ممکنہ طور پر قدیم ترین
برازیل
[ترمیم]کینیڈا
[ترمیم]مصر
[ترمیم]- مسجد عمرو بن العاص، اصلا 641-642 عیسوی میں تعمیر، اصل ساخت افریقہ میں تعمیر سب سے پہلے مسجد تھی
فرانس
[ترمیم]- مسجدِ پیرس، 1926ء میں تعمیر، میٹروپولیٹن فرانس میں سب سے قدیم مسجد
جرمنی
[ترمیم]گھانا
[ترمیم]کوسووہ
[ترمیم]مقدونیہ
[ترمیم]ملائشیا
[ترمیم]مونٹینیگرو
[ترمیم]نیدرلینڈز
[ترمیم]نائجر
[ترمیم]نائجیریا
[ترمیم]سلطنت عمان
[ترمیم]سنگاپور
[ترمیم]- مسجد عمر کامپونگ ملاکا، 1820ء مین تعمیر
صومالیہ
[ترمیم]جنوبی افریقا
[ترمیم]ہسپانیہ
[ترمیم]سری لنکا
[ترمیم]سویڈن
[ترمیم]تائیوان
[ترمیم]تنزانیہ
[ترمیم]تھائی لینڈ
[ترمیم]- تین سو سالہ مسجد، سترہویں صدی میں تعمیر، تھائی لینڈ میں ممکنہ طور پر سب سے قدیم مسجد
ترکی
[ترمیم]- ایاصوفیہ، ایک سابق مشرقی آرتھوڈوکس گرجا 537 ء، بعد میں 1453ء میں ایک مسجد میں تبدیل، 1931ء کے بعد سے اب ایک عجائب گھر
- ییولی مینار مسجد، 1230ء
- ارسلان خانے مسجد، 1290ء
متحدہ عرب امارات
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Site of Hajj pilgrimage and direction (Qibla) of muslim formal prayers; rebuilt many times, notably 1571 by the Ottoman Empire and late 20th century by Saudis, further radical enlargement under way since 2010.
- ↑ Oldest mosque site (after the building of Haram mosque) but building largely rebuilt in the late 20th century.
- ↑ Site of pilgrimage. Contains Muhammad's tomb. Largely rebuilt and greatly enlarged in the late 20th century, whilst retaining at its heart the earlier construction of the Ottoman Empire، and landmark Green Dome۔
- ↑ Built in the 7th century in Negash، the mosque in Negash, by tradition burial site of several followers of Mohammed who, during his lifetime, fled to the Kingdom of Aksum to escape persecution in Mecca.
- ↑ The Huaisheng Mosque is the main mosque of Guangzhou. It has been rebuilt many times over its history. According to tradition it was originally built over 1,300 years ago in 627AD by Sa`d ibn Abi Waqqas who was an uncle of the Islamic prophet Muhammad and was named in memory of Muhammad.
- ↑ Built by Malik Deenar and named for Cheraman Perumal. It is confirmed to be the first mosque ever built in India, and the state of Kerala
- ↑ Has recently been renovated and prayers are still held in this mosque.
- ↑ First ever mosque to be built in Tamil Nado and is the second mosque to ever be built in India، Constructed by Yemeni merchants and trade settlers in the Pandiya Kingdom and ordered by Bazan ibn Sasan, Governor of Yemen at the time of Muhammad
- ↑ Gibb & Beckingham 1994, pp. 814–815 Vol. 4.
- ↑ The mosque, built in the 7th century, contains the remains of Muslim Ibn‘ Aqīl – first cousin of Hussain Ibn Ali، his companion Hānī ibn ‘Urwa, and the revolutionary Mukhtār al-Thaqafī
- ↑ Named after 'Amr ibn al-'As، commander of the Muslim conquest of Egypt، by order of Caliph Umar۔ Rebuilt in 673, in 1179 and in 1875.
- ↑ rebuilt in the 9th century
- ↑ reconstructed several times, including in 1016
- ↑ built in the 7th century in Zeila، shortly after the hijra; known to be among the oldest mosques.
- ↑ Al-Aqsa and Bayt al-Muqaddas, is the third holiest site in Islam and is located in the Old City of Jerusalem. The site on which the silver domed mosque sits, along with the Dome of the Rock
- ↑ China By Shelley Jiang,pg. 274
- ↑ Fodor's China edited by Margaret Kelly, pg 618
- ↑ the Mosque was founded in 742
- ↑ Geography of China: Sacred and Historic Places By Britannica Educational Publishing, pg. 181–182, Kenneth Pletcher
- ↑ Shrine of first Shia Imam Ali ibn Abi Talib, and fourth Sunni Rashidun Caliph.
- ↑ Mosque built by Sultan Fakr ad-Din of the Sultanate of Mogadishu (10th Century – 16th Century)۔
- ↑ "City of Balkh (antique Bactria) – UNESCO World Heritage Centre"۔ 2007-02-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-18
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|dead-url=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Albania Explorer آرکائیو شدہ 2011-09-03 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ "Religious buildings with the "Culture Monument" status"۔ Republic of Albania National Committee for Cult۔ 2011-07-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-28
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Circuitos Halal"۔ City of Buenos Aires۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-15
- ↑ "Afghan cameleers in Australia – Australia's Culture Portal"۔ 2009-09-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-18
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|dead-url=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ The Arabahmet Mosque, Nicosia, North Cyprus