قانون توہین رسالت (پاکستان)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
تعزیرات پاکستان میں ایک آئینی شق 295 اور 298 کو قانون توہین رسالت کہا جاتا ہے۔جن میں سے ایک شق 295 (سی) کے تحت سنگین گستاخی کی سزا موت مقرر کی گئی ہے۔[حوالہ درکار]295a کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والے کو جذباتی اذیت پہنچانے کی سزا کا تعین کرتے ہیں جو دس سال تک ہو سکتی ہے۔ اسی طرح 295b قرآن کریم کی بے حرمتی اور 295c رسول اللہ (ص) کی گستاخی کی سزا مقرر کرتی ہے۔اس کے تحت "پیغمبر اسلام کے خلاف تضحیک آمیز جملے استعمال کرنا، خواہ الفاظ میں، خواہ بول کر، خواہ تحریری، خواہ ظاہری شباہت/پیشکش،یا ان کے بارے میں غیر ایماندارنہ براہ راست یا بالواسطہ سٹیٹمنٹ دینا جس سے ��ن کے بارے میں بُرا، خود غرض یا سخت تاثر پیدا ہو یا ان کو نقصان دینے والا تاثر ہو یا ان کے مقدس نام کے بارے میں شکوک و شبہات و تضحیک پیدا کرنا، ان سب کی سزا عمر قید یا موت اور ساتھ میں جرمانہ بھی ہوگا۔"[حوالہ درکار]
حامیوں اور معترضین کے دلائل
[ترمیم]طوالت کے پیش نظر دلائل کو دو الگ مضامین میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی حوالہ جات
[ترمیم]- Pakistan Penal Code (Act XLV of 1860
- تعزیرات پاکستان دفعہ 295C۔ قانون توہین رسالتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pak.net (Error: unknown archive URL)
- پاکستان میں توہینِ مذہب کا قانون
- ناموسِ رسالت ریلی میں ہزاروں کی شرکت
- توہینِ رسالت ایکٹ میں ترمیم پر ’وارننگ‘
- قانون توہین رسالت پر اٹھنے والے اعتراضات کے جواباتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tahaffuz.com (Error: unknown archive URL)
- قانون توہین رسالت پرنیا حملہ[مردہ ربط]
- توہینِ رسالت پر سزائے موت کا قانونآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ daleelerah.info (Error: unknown archive URL)
- آسیہ بی بی اور قانون توہین رسالت - حامد میرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ siasat.pk (Error: unknown archive URL)
- قانون توہین رسالت کیا ہے اور کیوں ضروری ہے ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mumtazqadri.net (Error: unknown archive URL)
- توہین رسالت کی سزا کے متعلق حنفی مسلک
- پاکستان کا قانون توہین رسالت اور فقہ حنفی