مندرجات کا رخ کریں

فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ امیش آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ امیش آبادی (List of U.S. states by Amish population) ہے۔

امریکا کی اٹھارہ ریاستوں میں قابل ذکر امیش آبادی ہے۔[1][1][2]

اوہائیو 59,103
پنسلوانیا 58,009
انڈیانا 45,144
وسکونسن 14,957
نیو یارک 10,787
مشی گن 10,218
مسوری 9,833
کینٹکی 8,172
آئیووا 7,179
الینوائے 6,267
مینیسوٹا 2,765
ٹینیسی 1,948
میری لینڈ 1,512
ڈیلاویئر 1,424
کنساس 940
ورجینیا 547
اوکلاہوما 523
مونٹانا 363
کولوراڈو 330
نیبراسکا 275
مغربی ورجینیا 217
مینے 203
مسیسپی 175
آرکنساس 130
شمالی کیرولائنا 127
فلوریڈا 125
ٹیکساس 52
جنوبی ڈکوٹا 31

مندرجہ ذیل فہرست آبادی 2001 میں شائع ڈونالڈ کریبل (Donald Kraybill) کی کتاب کے اعداد و شمار کے مطابق ہے۔[3]

اوہائیو 49,750
پنسلوانیا 40,100
انڈیانا 32,650
وسکونسن 10,250
مشی گن 9,300
مسوری 6,100
کینٹکی 5,150
نیو یارک 5,000
آئیووا 4,850
الینوائے 4,200
مینیسوٹا 1,600
ٹینیسی 1,500
ڈیلاویئر 1,100
کنساس 1,100
میری لینڈ 800
اوکلاہوما 700
مونٹانا 550
ورجینیا 550

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Emily Caldwell (27 جولائی 2012)۔ "Estimate: A new Amish community is founded every three and a half weeks in US"۔ Phys.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-27
  2. 2010 U.S. Religion Census, official website.
  3. Donald Kraybill (2001)۔ The Riddle of Amish Culture۔ Johns Hopkins University Press۔ ISBN:978-0-8018-6772-9۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-07