فضل علی قریشی
Appearance
فضل علی قریشی (انگریزی: Fazal Ali Qureshi) سلسلہ نقشبندیہ کے ایک بزرگ تھے۔ وہ 1270 ہجری یا 1853 ء یا 1854ء کو داؤد خيل، میانوالی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے یکم رمضان 1354 ہجری یا 28 نومبر 1935ء کو مسکین پور مظفرگڑھ میں وفات پائی۔