عوامی جمہوری اتحاد پاکستان
Appearance
بانی | لیاقت خان |
---|---|
نظریات | سماجی جمہوریت |
قومی اسمبلی پاکستان | 1 / 342 |
سیاست پاکستان |
عوامی جمہوری اتحاد پاکستان (Awami Jamhuri Ittehad Pakistan) ضلع صوابی، خیبر پختونخوا، پاکستان میں ایک سیاسی جماعت تھی۔ بعد میں یہ عمران خان کی تحریک انصاف میں ضم ہو گئی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Abdur Rauf (6 مئی 2013)۔ "Election arena: In Swabi, nationalist politics and electoral alliances collide – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ Tribune.com.pk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13