عمید آصف
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | عمید آصف |
پیدائش | سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان | 30 اپریل 1984
قد | 6 فٹ 5 انچ (1.96 میٹر) |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز |
حیثیت | گیند باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2011–2015 | سیالکوٹ سٹالینز (اسکواڈ نمبر. 13) |
2018–2019; 2021 | پشاور زلمی (اسکواڈ نمبر. 13) |
2018 | فیڈرل ایریاز |
2019 | خیبر پختونخوا |
2019/20 | جنوبی پنجاب |
2020; 2022 | کراچی کنگز (اسکواڈ نمبر. 13) |
2020/21– | بلوچستان |
ماخذ: CricInfo، 7 ستمبر 2020 |
عمید آصف (پیدائش: 30 اپریل 1984ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو کراچی کنگز کی طرف سے کھیلتا ہے۔ وہ چھ فٹ پانچ انچ قد دائیں بازو کا درمیانے فاسٹ بولر ہے۔