مندرجات کا رخ کریں

عظیم آدمساختہ دریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عظیم آدمساختہ دریا صحرائے اعظم لیبیا میں نلیوں کا جال ہے جو نیبیون ریتلی پتھر آب آفرین سے حفرہ پانی شہروں کو سیراب کرتا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا آبپاشی منصوبہ ہے۔[1]

یہ 1300 کنوں پر مشتمل ہے جن میں سے اکثر 500 میٹر سے زیادہ گہرے ہیں اور طرابلس، بنغازی اور سرت کے شہروں کو روزانہ 6,500,000 m3 تازہ پانی فراہم کرتے ہیں۔ لیبیا کے مطابق یہ دینا کے سات عجوبوں میں سے ایک ہے۔[2]

تعمیر

[ترمیم]
Building of the Great Manmade River
  • 3 اکتوبر 1983ء: منظوری
  • 29 اگست 1984: سنگ بنیاد از معمر قذافی
  • 28 اگست 1986ء: نلیوں کی تیاری کا افتتاح
  • 26 اگست 1989ء: دوسرا مرحلہ

نگار خانہ

[ترمیم]