عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد
Appearance
(عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد سے رجوع مکرر)
قسم | UN agency |
ترخیمات | ITU UIT |
سربراہ | Hamadoun Touré |
حالت | Active |
تاسیس | 17 May 1865 |
سر دفاتر | جنیوا، سویٹزرلینڈ |
موقع حبالہ | http://www.itu.int |
عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد یا عالمی اتحاد برائے ٹیلی مواصلات یا انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین (International Telecommunication Union)، دوسری سب سے پُرانی بین الاقوامی تنظیم جو اب بھی موجود ہے، اِس کے قیام کا مقصد عالمی ریڈیو اور ٹیلی مواصلات کو معیاری بنانا اور منظّم کرنا ہے۔