ضیاء حسین ضیاء
Appearance
ضیاء حسین ضیاء | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 20 اگست 2019ء |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، ناول نگار ، نقاد |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
ضیاء حسین ضیاء پاکستانی شاعر، ناول نگار، ناقد تھے۔ اُن کا تعلق فیصل آباد سے تھا۔ انھوں نے ایک ناول ″مابین" بھی لکھا۔[1] ان کے تنقیدی اقوال اور شذرات پر مشتمل ”لوحِ غیر محفوظ“ کتاب نے ان کو شہرت عطا کی۔ ”دروازہ گل“[2] ان کی نظموں کا مجموعہ ہے جس نے سنجیدہ علمی و ادبی حلقوں میں ان کی پہچان بنائی۔ کتابی سلسلہ ”زرنگار“ ان کا علمی و ادبی دستاویزات پر مشتمل اہم جریدہ تھا، جس کے 71 شمارے شائع ہو چکے ہیں۔[3][4]
وفات
[ترمیم]انھوں نے 20 اگست 2019ء کو وفات پائی۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ڈاکٹر شہناز شورو (25 اپریل 2019)۔ "مابین: ضیا حسین ضیا کا ناول"
- ↑ "دروازہ گل : ضیاء حسین ضیاء"۔ مضامین ڈاٹ کام۔ 17 اکتوبر 2016۔ 23 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019
- ^ ا ب "علامہ ضیا حسین ضیا: شہرِ علم وادب کو سوگوار کر گئے —— قاسم یعقوب - Daanish.pk دانش"۔ 20 اگست 2019۔ 23 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019
- ↑ "آئینہ در آئینہ دوم ۔۔۔ مرتبہ: ضیاء حسین ضیاء"۔ 13 جنوری 2017۔ 23 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019