صدر بنگلہ دیش
Appearance
صدر عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش President the People's Republic of Bangladesh গণপ্রজাতন্ত্রী বাংলাদেশের রাষ্ট্রপতি | |
---|---|
بنگلہ دیش کے صدر کی نشان | |
بنگلہ دیش کے صدر کا پرچم | |
خطاب |
|
حیثیت | سربراہ ریاست |
رہائش | Bangabhaban |
تقرر کُننِدہ | جاتیہ سنسد |
مدت عہدہ | پانچ سال، ایک بار قابل تجدید |
پیشرو | گورنر مشرقی پاکستان |
تاسیس کنندہ | شیخ مجیب الرحمٰن |
تشکیل | 17 اپریل 1971 |
نائب | نائب صدر بنگلہ دیش (1971-1991) Speaker of the Jatiya Sangsad (1991-تاحال) |
تنخواہ | ৳ 120,000 ماہانہ (US$ نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔) ৳ 1,440,000 annually (US$ نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔) [1] |
ویب سائٹ | www |
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت بنگلہ دیش |
آئین |
عامل |
|
سیاسی جماعتیں |
خارجہ پالیسی |
صدر بنگلہ دیش (انگریزی: President of Bangladesh) ((بنگالی: বাংলাদেশের রাষ্ট্রপতি) — Bangladesher Raṣhṭrôpôti) بنگلہ دیش کے سربراہ ریاست اور بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف ہیں۔
1971ء میں بنگلہ دیش کی آزادی کے بعد سے صدر کا کردار تین بار تبدیل ہو چکا ہے۔ صدور کو ایگزیکٹو پاور دی گئی تھی۔ 1991ء میں جمہوری طور پر منتخب حکومت کی بحالی کے ساتھ، بنگلہ دیش نے ویسٹ منسٹر کے نظام پر مبنی پارلیمانی جمہوریت کو اپنایا۔ صدر اب بڑی حد تک ایک رسمی عہدہ ہے جسے پارلیمنٹ کے ذریعے منتخب کیا جاتا ہے۔ [2]
مزید دیکھیت
[ترمیم]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Correspondent، Parliament؛ bdnews24.com۔ "Bangladesh raises president, prime minister's pay, perks"۔ bdnews24.com
{{حوالہ ویب}}
: صيانة الاستشهاد: أسماء عددية: مصنفین کی فہرست (link) - ↑ "Background Note: Bangladesh", US Department of State, May 2007