آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میرا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے۔ پیشہ کے اعتبار سے کمپیوٹر انجینَر ہوں۔ پیداِئش ۱۶ اکتوبر ۱۹۷۷ کو کراچی کے ضلع وسطی میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم اور اعلیٰ تعلیم کراچی میں پائی۔ ابھی سر سید یونیورسٹی میں انجینئرنگ میں ماسٹر، سافٹ ویئر کی تعلیم حاصل کر رہا ہوں۔ قومی فضائی کمپنی ، پاکستان انٹرنیشنل میں ملازمت اختیار کی ہوئی ہے۔
اردو، ہندی اور انگریزی روانی سے بول، لکھ اور پڑھ سکتا ہوں۔ عربی، پشتو، سندھی اور پنجابی زبان کچھ حد تک استعمال کرنے کی صلاحیت ہے۔
اردو وکیپیڈیا پر بالخصوص مندرجہ ذیل زمرات میں لکھنے کا عزم ہے۔
- cryptography
- energy
- history