شینگ سنگ (مارٹل کامبیٹ)
شینگ سنگ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
شکل
[ترمیم]شینگ سنگ اسی لیے مشہور ہے کیونکہ یہ اپنا روپ بدلنے کی صلاہیت رکھتا ہے۔ یہ ہمیشہ اچھا لباس پہننا پسند کرتا ہے اور دوسروں کی روح کی قوت سے اپنے آپ کو جوان رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ شاندار مہلوں میں رہنا پسند کرتا ہے۔ دراصل شینگ سنگ ایک مضبوت جادوگر ہے، جو نہایت عقل مند اور ہوشیار ہے۔ اس کا سب سے بڑا دشمن لیو کینگ (مارٹل کامبیٹ) ہے، لیکن آپنی لمبی عمر کے باعث اس کے بہت سے دشمن ہیں۔
سپاہانہ فن
[ترمیم]چونکہ شینگ سنگ تقریبآ ہر مارٹل کامبیٹ کھیل اور کہانی میں شریک ہوا ہے، اس کے بہت سے لڑنے کے انداز ہیں۔ اس کی یہ وجہ بھی بتائ جاتی ہے کہ یہ بہت سے فن کہ ماہر ہے چونکہ اس نے بہت سے سپاہیوں کی روح پی لی ہے۔ مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی الاینس میں اس کو سنیک اور کرین یعنی سانپ اور کلنگ کے سپاہانہ فن دیے گئے ہیں۔ اس کا پسندیدہ ہتھیار جیان کہلاتی ہے جو ایک چینی تلوار ہے۔